سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 6993 results

921

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

921
922

بیٹیوں کو وراثت کی ہر ہر چیز سے حصہ ملے گا

سوال: بیٹیوں کو وراثت میں سے ہر ہر چیز سے حصہ ملے گا یا صرف زمین میں سے؟ جواب عنایت فرمائیں۔

922
923

اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب: زمین و آسمان کوروشن کرنےوالا، زمین وآسمان والوں کو ہدایت دینا، آسمان کو ملائکہ اور زمین کو انبیاو مومنین سے زینت دینے والاوغیرہ وغیرہ۔ وال...

923
924

نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر

جواب: زمین سے قدم اٹھا کر چلتے ہیں، اس طرح پاؤں اٹھا کرچلنے کی اجازت ہے۔ اور یہ جو عوام میں مشہور ہے کہ زمین سے قدم اٹھائے گا ، تو نماز ہی ٹوٹ جائے گی۔یہ ...

924
925

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔

925
926

امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں یہ روایت درست ہے؟ ”عن الحسن أن رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قال: إذا رأيتم معاوية على المنبر فاقتلوه“ ترجمہ: حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ معاویہ کو منبر پر دیکھو،تو اسے قتل کر دو۔ اس کا مکمل تحقیق کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں، علاقے میں لوگوں کو کافی تفتیش ہو رہی ہے۔

926
927

میت کوصندوق میں رکھ کر دفن کرنا کیسا ؟

جواب: زمین بہت تر ہے تو حرج نہیں ۔اگر تابوت میں رکھ کر دفن کریں تو سنت یہ ہے کہ اس میں مٹی بچھا دیں اور دہنے بائیں خام اینٹیں لگا دیں اور اوپر کہگل کر دیں غ...

927
928

مشروم (کھمبی)کھانے کا حکم

جواب: زمین سے اگتی ہے،اس کی بہت ساری اقسام ہیں ،جن میں سے بعض زہریلی ہوتی ہیں اوربعض مفیدہوتی ہیں ۔اور زمین سےاگنے والی تمام نباتات جونشہ آوار نہ ہو،زہریلی...

928
929

عالم خلق اورعالم امر کی وضاحت

جواب: زمین وآسمان وغیرہاکہ نطفہ وتخم وعناصر سے بنے ہیں چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے” عالم دوہیں: عالم امروعالم خلق۔( اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ -...

929
930

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

سوال: (1) بعض دعائیں جو ہم مختلف مواقع پر پڑھتے ہیں جیسے کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ اسی طرح سونے سے پہلے اور بعد کی دعا وغیرہ ان میں دعا والا معنی تو نہیں ہوتا تو ان کو دعا کیوں کہتے ہیں؟ (2) کیا ان کو پڑھتے ہوئے ہاتھ اٹھائے جائیں گے ؟

930