
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
جواب: نیت کے ساتھ تلبیہ وغیرہ پڑھنا۔ "اور احرام باندھتے ہی مرد کے لیے سلا لباس پہننا حرام ہو جاتاہے، اس لیے احرام کی نیت کرنے سے پہلے پہلے ان سلی چادریں پہن...
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
جواب: نیت ہو، مقتدی کے اشارے کی تعمیل کی نیت نہ ہو، کہ اشارے کی تعمیل کی نیت کرنے سے اُس کی نماز فاسِد ہو جائے گی۔ اگرامام کے لئے آگے بڑھنے کی جگہ نہیں، ن...
جواب: سونا،چاندی ،تجارتی مال وغیرہ ،اس اسلامی تاریخ اورٹائم کو نوٹ کرلیاجائے، جب آئندہ سال وہی اسلامی تاریخ اوروہی ٹائم آئے گاتواب سال مکمل ہوجائے گا، اس و...
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا
جواب: نیت سے جانورخریدا، اس وقت اس میں کوئی ایسا عیب نہیں تھاجو قربانی سے مانع ہوتا ہے، پھر خریداری کے بعد اس میں وہ عیب آجاتا ہے جو قربانی سے مانع ہوتا ہے ...
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
جواب: سونا وغیرہ نہ ہوجوتنہایادوسرے سے مل کرساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کوپہنچے۔ ...
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
سوال: نابالغ کو رمضان کے فرض روزے کے دوران احتلام ہوگیا، تو کیا اب وہ اس روزے میں فرض کی نیت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں کرسکتا، تو کیا اس پراس روزے کی قضاء لازم ہوگی؟
وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم
جواب: نیت نہ ہو، خواہ وہ گزرنے کی نیت سے داخل ہوا ہو یا کسی کام کی وجہ سے اپنے شہر میں داخل ہوا ہو۔ (فتاوی ہندیہ، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 142، مطبوعہ: پشاور) ...
شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: سونا چاندی یااتنی ہی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائد سامان نہ ہو اورنہ ہی وہ ہاشمی ہو، تو ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں اگرچہ اس کی بیوی صاحب ِ نصاب ہو۔لیکن...
چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا
سوال: کیا کوئی شخص چیز اپنی ملکیت میں رکھتے ہوئے کسی مدرسہ میں استعمال کے لیے دے سکتا ہے کہ وہ جب چاہے اس چیز کو واپس لے لے جیسے کتابیں مدرسہ میں رکھ دیں کہ طلبا پڑھیں اور جب مالک کو ضرورت ہو وہ واپس لے لے، اسی طرح کارپیٹ وغیرہ مدرسہ میں استعمال کے لئے دئیے کہ جب ضرورت ہوگی واپس بھی لے لے گا۔ نیز اگر مدرسہ کے لئے کوئی چیزوقف کرنے کے بعد مالک اپنی نیت تبدیل کر لے کہ یہ مال مدرسہ کے لئے بھی استعمال کیا جائے اوراس سے ہٹ کر دینی کاموں کے لئے بھی، تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟