
بہو کے لیے اپنے سسر کا جوٹھا کھانا پینا
جواب: لوگ کھاتے پیتے ہیں۔(بہار شریعت، ج1، حصہ2، ص341، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی...
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔
مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم
جواب: لوگ محض آرام طلبی کے لئے مِنیٰ کی راتیں عزیزیہ یا اپنے ہوٹل میں کہیں اور گزارتے ہیں وہ بُرا کرتے ہیں وہاں رخصت کی گنجائش نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل...
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
جواب: لوگ بچپن میں کان چیر دیتے ہیں کہ طول یا عرض میں شق ہوجاتاہے، مگر وہ ٹکرا کان ہی میں لگا رہتا ہے، جدا نہیں ہوتا۔۔ ایسی گائے کی قربانی شرعاجائز ہے یانہی...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: لوگ ناپاک ہوتے ہیں، غسل ان کا ہوتا نہیں اور باطنی ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا...
پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا
جواب: لوگ ٹوکن ضبط کر لیتے ہیں یا مکمل رقم لوٹانے کے بجائے کم رقم واپس دیتے یا جرمانہ لیتے ہیں۔ یوں رقم لے لینا ہرگز جائز نہیں بلکہ ظلم کرنا اور باطل طریقے ...
شبِ براءت میں آتش بازی کرنے کا شرعی حکم ؟
سوال: شادی بیاہ،شب براء ت اور دیگر تقریبات میں آتش بازی کرنا خصوصاً رات کے وقت جب لوگ سو رہے ہوں اور آتش بازی کی وجہ سے ان کے آرام میں خلل واقع ہو،شرعاً کیسا ہے؟نیز آتش بازی کے پروگراموں میں شرکت کرنا کیسا؟
کیا 14 شعبان المعظم کو مرحومین کی عید ہوتی ہے اور اس دن روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں ،اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:حافظ شہزاد(ریگل صدر،کراچی)
جنت میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی زوجیت سے مشرف ہونے والی مزیدعورتیں
سوال: بعض لوگ کہتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی 11 ازواج مطہرات ہیں اور ایک شادی آپ علیہ الصلوۃ و السلام کی جنت میں حضرت آسیہ رضی اللہ عنھا کے ساتھ ہوگی، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب ارشاد فرما دیں۔