سرچ کریں

Displaying 931 to 940 out of 2360 results

931

سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم

سوال: سی پی اے پی مشین(CPAP Machine) کو نیند کے متعلقہ بیماریوں، Sleep Apnea وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مشین کے ایک سائڈ پر ایک چھوٹا ٹینک ہوتا ہے، جس میں پانی ڈالا جاتا ہے، اس پانی کا استعمال صرف ہوا میں نمی شامل کرنے کے لیے ہوتا ہے تاکہ سانس کی نالی (ناک، گلا، پھیپھڑے) خشک نہ ہو۔ مشین ایک طرف سے ہوا کھینچتی ہے، اس کی نمی کو مقررہ مقدار پر سیٹ کرتی ہے، پھر ایک ٹیوب کے ذریعے یہ ہوا ماسک تک پہنچتی ہے، جو مریض کی ناک یا منہ کے اوپر لگا ہوتا ہے، یہ پریشر (Pressure) والی ہوا مریض کی سانس کی نالی کو نیند کے دوران بند ہونے سے روکتی ہے، جس سے وہ آرام سے سو پاتا ہے۔ اس میں کوئی دوا وغیرہ شامل نہیں ہوتی، نہ یہ اسٹیم بناتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس مشین کو روزے کی حالت میں استعمال کرنے سے روزے کا کیا حکم ہوگا؟ اس مشین کی ایک مینوفیکچرر کمپنی(Manufacturer Company) بیان کرتی ہے: “A CPAP device is a machine that treats sleep apnea by delivering air through tubing and into a mask to keep your airway open while you sleep. This process is known as sleep therapy and is designed to help you get a restful night’s sleep.” ... “(1) Machine pushes air through the tubing to the mask. (2) Mask allows pressurized air to enter the airway. (3) Humidifier adds moisture to the air you breathe.” ترجمہ: سی پی اے پی ڈیوائس ایک ایسی مشین ہے جو ماسک میں ٹیوب کے ذریعے ہوا منتقل کرنے کے ساتھ نیند میں سانس رکنے(Sleep Apnea)کی بیماری کا علاج کرتی ہے، تاکہ نیند کے دوران آپ کی ہوا کی نالی کھلی رہے۔ یہ عمل "Sleep Therapy" کہلاتا ہے، جسے اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پُرسکون رات کی نیند لینے میں آپ کی مدد کر سکے۔ (1) مشین ٹیوب کے ذریعے ماسک کی طرف ہوا دھکیلتی ہے، (2) ماسک اس دباؤ والی ہوا کو سانس کی نالی میں داخل ہونے دیتا ہے۔ (3) ایک ہیومیڈیفائر اس ہوا میں نمی شامل کرتا ہے جس میں آپ سانس لیتے ہیں۔

931
932

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

جواب: حجرہ مسجد پر جو دیوار بنائی ہے ابھی ابھی ابھی فوراً فوراً ڈھا دے مسمار کردے، اور اس میں جو کچھ نقصان حجرہ مسجد یا دیوار حجرہ مسجد کو پہنچے اسے اپنے دا...

932
933

رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟

جواب: بیان کردہ اصولوں کی روشنی میں رضاعی اولاد وراثت سے حصہ بھی نہیں پائے گی۔ وراثت کا دارو مدار نسبی رشتہ داری پر ہے، رضاعت و اخوت کی بنا پر وراثت کا است...

933
934

عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟

جواب: بیان کرتے اعلی حضرت علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں :’’(عضو نمبر27،28)دونوں پنڈلیا ں یعنی زیر زانو سے ٹخنوں تک۔ “ (فتاوی ٰ رضویہ ،ج6،ص41،مطبوعہ رضا فاونڈیشن ، ...

934
935

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

تاریخ: 05 ذی الحجۃ الحرام 1446ھ / 02 جون 2025ء

935
936

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

جواب: بیان فرماتے ہیں کہ امام کی نماز مقتدی کی نماز کو ضمن میں لیے ہوئے ہو یعنی امام اور مقتدی کی نماز متحد ہو یا امام کی نماز مقتدی کی نماز سے اوپر درجے کی...

936
937

ربیع الاوّل کی مبارکباد دینا کیسا؟ کیا جنت واجب ہو جاتی ہے؟

سوال: ربیع الاول کی آمد سے متعلق یہ روایت بیان کی جا رہی ہےکہ جس نے سب سے پہلے کسی کو ربیع الاول کی مبارک دی،اس پر جنت واجب ہو جائے گی ۔ کیا ایسی کوئی روایت موجود ہےاور کیا اسے شیئر کر سکتے ہیں؟ سائل:محمد توصیف رضا عطاری (لالہ موسیٰ)

937
938

آب زم زم پینے سے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت پہلے ہے یا بعد میں ؟

جواب: بیان میں چھبیسواں وقت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”(26)آب ِ زم زم پی کر ۔ (فضائلِ دعا، صفحہ 122، مکتبۃ المدینہ، کراچی) لہٰذا آبِ زم زم شریف پی کر ...

938
939

کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا

جواب: بیان کرتے ہوئے شارحین کرام علیہم الرحمۃ نے فرمایا کہ اس طرح بلاوجہ لقمہ کو چھوڑدینا، ایک طرح سے نعمت الٰہی کو ضائع کرنا اور اس کو حقیر سمجھنا اور گرے ...

939
940

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

جواب: بیان للقسم الرابع و ھو المسبوق اللاحق الخ۱؎پھر ماسبق رکعات الخ یعنی اگر مسبوق ہے تو لاحق قرأت کے ساتھ سابقہ رکعات ادا کرے مثلاً اس نے امام کے ساتھ دور...

940