
مہندی سے ہاتھ پر جاندار کی تصویر بنانا
جواب: شرح معانی الآثار میں ہے "عن ابی ھریرۃ، قال: الصورۃ الراس فکل شئی لیس لہ راس فلیس بصورۃ" ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: تص...
حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے
سوال: ایک حدیث سنی تھی کہ ایک بیٹا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ میرے والد نے میرا مال لے لیا، تو آخر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں کہ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے، یہ پورا واقعہ کس طرح ہے؟
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: حدیثِ مبارک میں دیور کو موت قرار دیا گیا ہے۔اگر ان معاملات میں غفلت برتی جائے تو نوبت معاذ اللہ زنا تک پہنچ جاتی ہےاورزنا سخت حرام اور گناہ کبیرہ ہے ،...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: حدیث میں بہت واضح طور پر بیان ہوئی ہے، یہی ناسور ہمارے معاشرے کے بعض افراد میں بھی پایا جاتا ہے اور وہ مختلف حیلے بہانوں سے جن پر زور چلتا ہے، ان کا م...
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
جواب: حدیث پاک میں بھول کر کھانے پینے کی صورت میں خلاف قیاس روزہ نہ ٹوٹنے کا حکم دیا۔فقہائے کرام نے اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ بھولنا ایک ایسا عذر ہے جو ...
جواب: حدیث 2342، ج 3، ص 21، مطبوعہ :قاھرہ) مشکاۃ المصابیح میں حدیث پاک منقول ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا :”تنكح المرأة لأرب...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟
کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
بچہ ختنہ شدہ پیدا ہوا تو اس کے ختنے کا حکم
جواب: شرح تحفۃ الملوک میں ہے"و لو ولد مختوناً: لا يقطع منه شيء"ترجمہ: اور اگر بچہ ختنہ شدہ پیدا ہو تو اس کی کوئی چیزنہیں کاٹی جائے گی۔ (منحۃ السلوک فی شرح ت...
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔