سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 960 results

953

تایا زاد بہن کی بیٹی سے نکاح کا حکم

جواب: نانی کتنی ہی بلند ہو اور اصل قریب کی فرع یعنی اپنی ماں اور باپ کی اولاد یا اولادکی اولاد کتنی ہی بعید ہو اور اصل بعید کی فرع قریب جیسے اپنے دادا، پردا...

953
954

تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب تیجے وغیرہ کا ختم شریف پڑھا جاتا ہے تو ختم شریف پڑھنے والا جب اس آیت”مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ“ کو پڑھتا ہے توپڑھنے والا قرآن پاک پڑھنا جاری رکھتا ہے اور سننے والوں میں سے بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک سن کرزبان سے درود پاک بھی پڑھتے ہیں اور انگوٹھے بھی چومتے ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم بیان فرما دیجئےکیا یہ درست ہے؟

954
955

عورت کو اپنے محارم اور شوہر کے سامنے کس طرح کا لباس پہننا چاہئے؟

سوال: ایک لڑکی کو اپنے بھائی کے سامنے کیا لباس پہننا چاہیے، اور اپنے شوہر کے سامنے کون سا لباس مناسب ہے، جبکہ باہر کے مواقع پر پورا حجاب کیا جاتا ہے؟ اور کس صورت میں اس کی آواز کا پردہ ہے؟

955
956

نامحرم مرد کا اپنی چچی سے بے تکلف ہونا کیسا؟

سوال: جوان شخص کا اپنی جوان چچی سے بے تکلف ہونا، بلا ضرورت یا ضرورت کے تحت باتیں کرنا کیسا ہے؟

956
957

کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ کسی کا استعمال شدہ احرام پہن کر عمرہ کر سکتے ہیں؟یا احرام کا نیا ہونا ضروری ہے؟

957
958

امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم کہنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا امام حسین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو ”مظلوم“ کہنا درست ہے؟ سائل: محمد عثمان عطاری

958
959

اللہ کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا یعنی اللہ فرماتے ہیں کہنا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ عزوجل کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتے ہیں یا پھر واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے ؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتا ہے ، رہنمائی فرمائیں ۔ سائل :احمد رضا (قائدآباد ، کراچی )

959
960

برتھ ڈے کارڈ بنانے کے کاروبار کا حکم

سوال: میری بیٹی کاروبار کرنا چاہتی ہے، جیسے کارڈز وغیرہ بنانے کا، تو وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ ہم خود تو برتھ ڈے سیلیبریٹ نہیں کرتے کیونکہ اسلام میں اجازت نہیں ہے، مگر اگر کوئی اور ہمیں کہے کہ برتھ ڈے والا کارڈ بنا کر دو اور ہم ایسا بنا دیں، تو کیا ہم پر بھی گناہ ہوگا؟

960