
فتوی نمبر:WAT-158
تاریخ اجراء:07ربیع الاول 1443ھ/14اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بیوی کے جنسی حق کو پورا کرنے کے
لیے، کیا بیوی کی شرمگاہ کےاندر
،باہرمصنوعی آلات کا استعمال کرنا
جائز ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بیوی کے جنسی حق کوپوراکرنے کے
لیے اندرونی یابیرونی مصنوعی آلات کااستعمال
کرناشرعاجائزنہیں ہے کہ یہ شوہرکے
علاوہ سے جنسی فائدہ اٹھاناہے
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم