Naak Ke Baal Katne Ka Hukum
ناک کے بال کاٹنے کا کیا
حکم ہے ؟
مجیب: مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2027
تاریخ اجراء: 09ربیع الاول1445 ھ/26ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ناک کےبال کاٹ سکتےہیں شرعاً کوئی حرج
نہیں،البتہ ناک کےبال اکھاڑنے سے مرض آکلہ پیدا ہونے کا ڈر ہے ، لہذا
بچنا چاہیے ۔ بہارشریعت میں ہے:"ناک بال نہ اکھاڑے
کہ اس سے مرض آکلہ پیداہونے کاڈرہے۔" (بہار شریعت،ج03،ص585،مطبوعہ:مکتبۃ
المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
علاج کیلئے بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا؟
گیمز ایپ (جیسے Ludo, puzzle game وغیرہ) بنانے کا حکم
کیا شراب کا ہر قطرہ ناپاک ہے؟
مسلمان کا مورتیاں بنانا اور بیچنا کیسا؟
ہوٹل میں بچا ہوا کھانا کھانا جائز ہے؟
بک ڈپو سے خریداری کروا کر پیسے لینا کیسا؟
چائے یا کسی مشروب کو پھونک مار کر ٹھنڈا کرنا کیسا؟
Carrageenan والی food products استعمال کرنے کا حکم
عورت کا عورت کی آواز میں بغیر میوزک کے گانا سُننا
کشمیری چوڑیاں پہننا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(408)
عقائد کے مسائل
(385)
طہارت کے مسائل
(717)
نماز کے مسائل
(1988)
میت سے متعلق مسائل
(312)
روزے کے مسائل
(402)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(425)
حج وعمرہ
(502)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(280)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(780)
نکاح کے مسائل
(315)
خرید و فروخت کے مسائل
(273)
حلال و حرام کے مسائل
(1099)
عورتوں کے مسائل
(611)