
مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-311
تاریخ اجراء:03جُمادَی الاُولٰی1443ھ/08دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
درود پاک یا عہد نامہ قبر میں رکھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
برکت کے لئے درود پاک یا عہد نامہ قبر میں رکھنا جائز ہےلیکن اس کے لیے بہتریہ
ہے کہ انہیں کفن میں رکھنے
کے بجائے قبرمیں ان کے
لیے علیحدہ سے طاق بناکراس
میں ان کورکھاجائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم