
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔
کیا نبی پاک ﷺ امتیوں کے دل کا حال جانتے ہیں؟
سوال: کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کی عطا سے امتیوں کے دلوں کا حال جانتے ہیں؟
کان بجے تو نبی پاک ﷺ کا خیال دل میں لا کر درود پاک پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے
سوال: کان بجے تو نبی پاک ﷺ کا خیال دل میں لا کر درود پاک پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھی جائے
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
سوال: کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دادا جان "حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ" کا اصل نام "شیبۃ الحمد" تھا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں۔
امامہ نام کا مطلب اور امامہ زینب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نبی پاک ﷺ کی پیاری شہزادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی بیٹی کا نام امامہ تھا ۔ بخاری شریف میں ہے” عن أبي قتادة الأنصاري، أن رسول الله صلى الله علي...