
طواف کرتے ہوئے استلام چھوٹ جانا یا کعبہ کی طرف دیکھنا
جواب: طریقہ یہ ہے کہ نگاہیں اپنے چلنے کی جگہ رکھی جائیں ، لہذا کعبہ کی طرف چہرہ پھیر کر دیکھنے کے بجائے جس سمت چل رہے ہوں اسی سمت نظریں رکھیں، اس انداز می...
پاکستانی گولڈ کی زکوٰۃ یوکے میں نکالنے کا طریقہ
سوال: میں یوکے میں رہتی ہوں یہاں میرے پاس جو گولڈ ہے، پاکستان کا بنا ہوا ہے اور اب میں نے زکوۃ نکالنی ہے تو پاکستان میں جو گولڈ کا ریٹ چل رہا ہے اس حساب سے نکالوں تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہے؟
کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟
جواب: طریقہ ہمیشہ سے چلتا آرہا ہو، اُس کا خلاف کرنا، بہتر نہیں، بالخصوص اگر اُس طریقے سے ہٹنے میں اختلافات پیدا ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر عمل کرنا ہی بہتر ہ...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: پاک کی کسی نعمت پر اس کی حمد کرتا ہے یا اس کا ذکر کرتا ہے تو وہ گویا اس سے مزید نعمت طلب کر رہا ہوتا ہے، اسی لیے حمد وذکر کو دعا کہا جاتا ہے۔ س...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟
رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟
سوال: طواف کرتے ہوئے رش زیادہ ہونے کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہیں آرہا ہوتا، اس صورت میں استلام کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: پاک ہے: ”عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم فيما بينهن بسوء عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة“ ت...