سرچ کریں

Displaying 991 to 1000 out of 2727 results

991

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: طریقہ پارٹنرشپ میں ورکنگ پارٹنر زیادہ نفع لینا چاہتا ہے تو اس کی جائز صورت یہ ہے کہ باہمی رضامندی(Mutual Understanding) سے اس کے لئے نفع(Profit) کا ت...

991
992

امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم

جواب: طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد تکبیر کہتا ہوا سجدے میں جائے اور سجدے کی تسبیح پڑھے، پھر یونہی دوسرا سجدے کرے پھر دوبارہ تشہد پڑھ کر سلام پھ...

992
993

سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم

سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟

993
994

نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟

جواب: طریقہ دائیں جانب رخ کرکے بیٹھنا ہے۔ نماز کے اختتام پر لفظ ”سلام“ کہنے کے واجب ہونے کے متعلق جامع ترمذی میں ہے : ”عن علي رضی اللہ عنہ عن النبي صلی ال...

994
995

کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا

جواب: ادات ورسوم خلق میں جاری ہوں اور شرع مطہر سے اُن کی حُرمت وشناعت نہ ثابت ہو اُن میں اپنے ترفع و تنزہ کے لئے خلاف و جُدائی نہ کرے کہ یہ سب امور ایتلاف و...

995
996

کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟

جواب: طریقہ محمدیہ میں ہے:”و استخفاف الصغيرة كفر إذا ثبت بقطعي“ترجمہ: صغیرہ گناہ کو ہلکا جاننا کفر ہے جبکہ (اس کا گناہ ہونا) قطعی دلیل سے ثابت ہو۔ ( بريقة م...

996
997

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

سوال: ایک بھائی ہیں وہ عشااور تراویح جماعت سے نہیں پڑھتے بلکہ دکان پر خود رکتے ہیں اور چھوٹے بھائی کو نماز کے لیے بھیجتے ہیں، اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ میں اگر خود جاؤں گا تو چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھے گا، جب وہ نماز پڑھ کے آجاتا ہے تو میں پھر عشا و تراویح اپنے طور پر ادا کر لیتا ہوں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

997
998

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

جواب: طریقہ افتراش ہے یعنی الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھےاورسیدھا پاؤں کھڑا کرکے اس کی انگلیاں قبلہ رُ و رکھے، اور چونکہ مذکورہ طریقے کے مطابق بیٹھنے میں اس م...

998
999

قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟

سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟

999
1000

شرعی فقیر نے زکوٰۃ میں ملی ہوئی چیز بیچ دی، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

سوال: زکوٰۃ کی مد میں راشن کا کچھ سامان کسی مستحق شخص کو دیتا ہوں اور اس سے کہتا ہوں کہ یہ زکوٰۃ کا مال ہے، آپ اسے لے جائیے اور آپ کو مکمل اجازت ہے کہ آپ اس سامان کو اپنے استعمال میں لائیں یا جو چاہیں کریں۔ اب اگر وہ مستحق شخص اُس راشن کو بیچ کر اس کے بدلے میں رقم حاصل کرلیتا ہے ، تو کیا اس صورت میں میری زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

1000