
عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟
سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ سبزیوں میں عشر دیتے وقت کیا اس میں سے سبزی کو توڑنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ اور جو سبزی منڈی میں کمیشن وغیرہ نکالتے ہیں تو یہ سب رقم نکال کر عشر دینا ہو گا یا پھر کل رقم میں سے عشر دینا ہو گا، جیسے گاجریں ہیں، تو ان کی دھلائی، ان سے بھرے جانے والے تھیلوں کی رقم اور کمیشن وغیرہ اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ، یہ سب کچھ عشر ادا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیجئے۔
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ زکوۃ میں میڈیسن دینا کیسا ہے؟
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
جواب: دینا بھی فرض کفایہ تھااوربغیر نہلائےدفنانا حرام تھا۔ البتہ اب جبکہ اسےدفنادیا گیا ہے اور اس پر مٹی ڈال دی گئی ہے تو اب غسل دینے کے لیے اس کی قبر کھولن...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
سوال: اگر کوئی بیمار ہو اور اس کے لیے اس کے گھر والے صدقہ کرنا چاہتے ہیں تو رقم صدقے میں دینا افضل ہے یا جانور؟
کلائنٹ بھیجنے پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: دینا رائج ہو۔ لیکن اگر آپ دونوں کے درمیان پہلے سے کمیشن کا لینا دینا طے نہ ہو یا طے تو ہو مگر آپ نے کوئی محنت نہیں کی بلکہ بیٹھے بٹھائے کسٹمر کو...
جواب: دینا ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ پاک نے زکوۃ کو صدقہ کہا ۔ چنانچہ ارشاد فرمایا : ’’صدقات فقیروں کے لیے ہیں۔“ اور صدقہ کرنا مالک بنانے کو کہتے ہیں۔(بدائع،...
جواب: دینا فقر(تنگدستی) کا باعث بنتا ہے۔ فیض القدیر میں ہے"جزى الله العنكبوت عنا خيرا فإنها نسجت علي في الغار"ترجمہ:اللہ تعالی مکڑی کو ہماری طرف سے جزائ...