
مخصوص مدت کے لیے کسی عورت سے نکاح کرنا
سوال: کیا چند ماہ کی شرط پر کسی عورت سے نکاح کرنا جائز ہے؟
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد عدت پوری کرنا لازم ہے؟ اوراگر عورت خلع کے بعدعدت پوری نہ کرے تو کیا گناہ ہوگا؟
سوال: اگر عورت فیس ماسک لگائے تو اس کے چہرے کا پردہ ہوجائے گا یا نہیں؟
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
سوال: کوئی عورت حاملہ ہے، حمل کے دوران ہی اسے خون بھی آجاتا ہے، تو کیا یہ خون حیض شمار ہوگا؟
کزن فیملی سے ہاتھ ملانے کا حکم
جواب: عورت کا ہاتھ ملانا، ناجائز و گناہ ہے۔ ہاں کوئی بہت بوڑھی عورت ہوکہ جس سے مصافحہ کرنے میں شہوت کا اندیشہ نہ ہو تو اس کے احکام جدا ہوتے ہیں۔ نامحرم سے ...
جواب: عورت اوراس کے شوہر کی بیٹی (جو اس سے پہلے والی عورت سے تھی) کو نکاح میں جمع کرنا جائز ہے کیونکہ ان دونوں کے مابین نہ تو قرابت ہے نہ رضاعت، شوہر کی بیٹ...
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: عورت کو ان سے احتیاط کرنی ہوگی، پانچ اعضاء یعنی چہرہ، ہتھیلی، گٹے، قدم اور ٹخنوں کے علاوہ بقیہ تمام اعضاء کا مکمل پردہ کرنا ہوگا۔ ان کے ساتھ خلوت یعنی...