سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 1248 results

1101

وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے

جواب: ہم نے بیان کیا اور اسی کامعنی خلاصہ سے نقل کیا اور اس کی تصریح حلیہ وغیرہامتعدد کتابوں میں کی گئی ہے۔۔۔میں نے دیکھا علامہ شامی نے سنن وضو کے باب میں خ...

1101
1102

ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟

سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟

1102
1103

بیٹی کا نام مشکِ حرم رکھنا

سوال: ہم اپنی بیٹی کا نام مُشکِ حرم رکھنا چاہتے ہیں، براہ مہربانی بتائیں کہ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

1103
1104

مسجد میں ماچس جلانا کیسا؟

جواب: ہم اس کی جگہ گیس لائٹر(Gas lighter gun) استعمال کیے جا سکتے ہیں، جو مارکیٹ میں عام دستیاب ہیں۔ مساجد کو صاف ستھرا اور خوشبودار رکھنے کا حکم ہے۔ ا...

1104
1105

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1105
1106

بچی کا نام "فروہ" رکھنا

سوال: کیا ہم لڑکی کا نام "فروہ" رکھ سکتے ہیں؟

1106
1107

بچے کا نام "محمد کریم" رکھنا

سوال: الحمدللہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، تو ہم نے اس کا نام رکھنے کی کوشش کی ہے ”محمد کریم مرزا“۔ میں نے کنفرم کرنا ہے کہ اس طرح یہ نام رکھنا ٹھیک ہے؟

1107
1108

دوسروں کے لئے دعا کرنے کاحکم

جواب: ہم اپنی ہر نماز میں کرتے ہیں،وہ یہ ہے: (رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِرَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ...

1108
1109

دشمن کے نیست و نابود ہونے کی دعا کرنا

سوال: کیا ہم اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کر سکتے ہیں کہ دشمن نیست و نابود ہو ؟

1109
1110

صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟

1110