
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: جائز ہے ورنہ جائز نہیں ہے۔ (بدائع الصنائع، جلد 1، صفحہ 630، مطبوعہ بیروت) فتح القدیر میں ہے:”و إذا قاموا مع الامام على الطريق صفوفا و صف بينه و بين ا...
مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا
جواب: جائز نہیں۔ اسی طرح اپنی چیزیں مسجد میں لاکر دھونا بھی عرف کے خلاف ہے لہٰذا یہ بھی جائز نہیں۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے: ”مسجد کے سقائے یا حوض جواہلِ ج...
مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے، لیکن خریدنے والے کو چاہئے کہ وہ انہیں بے ادبی کی جگہ استعمال کرنے سے بچے۔ تفصیل اس کی یوں ہے کہ مسجد کے پیسو ں سے خریدا گیا وہ سامان جو فی ال...
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: جائز و حرام اور گناہ ہے۔ مذکورہ معاملے میں موجود خرابیوں کی تفصیل یہ ہے: کمپنی (Company) کی حق تلفی : کمپنی کی اجازت کے بغیر اس کا نام (Name) استعم...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
سوال: میری شادی کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور میری اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر سے علاج کروارہی ہوں، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل کےلیے حیض کے ایام میں ہمبستری کرنی ہوگی، اس صورت میں حمل ہوسکتا ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہوگا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں؟
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: جائز لیکن اس سے ثواب آدھا ہوجاتا ہے، اس کے متعلق صحیح البخاری شریف میں ہے: ”عن عمران بن حصینقال: سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم عن صلاة الرجل قاع...
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: جائز نہیں، مگر ایسے غلاف کے ساتھ چھونا ،جائز ہے جو اس سے الگ ہو، جیسے: جزدان اور ایسی جِلد جو مصحف سے جدا ہو ، اس غلاف کے ساتھ چھونا ،جائز نہیں جو مص...
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: جائز ہو جاتا ہے، لیکن اس پر تمام امور کے احکام مرتب نہیں ہوتے، لہٰذا ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے، ان میں سے کسی پر دوسرے کا نفقہ لازم نہیں ہوگا، کسی...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: جائز کر دیا، تو اسے ثواب ملے گا اور اگرمالک صدقہ کرنا، جائز قرار نہ دے اور وہ چیز بھی ہلاک ہو چکی ہو، تو اسے یہ اختیار ہے کہ ملتقط (چیز اٹھانے والے) س...