
قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں کاغذ کی تھیلیاں سپلائی کرتا ہوں، کئی کسٹمرز کے پاس 3 سے 4سال سے میرے تقریباً دس سے بارہ لاکھ روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ جب بھی ان سے تقاضا کرتا ہوں وہ اس قرض کا اقرار تو کرتے ہیں مگر حالات کی تنگی کا رونا روتے ہیں، اب مہنگائی مزید بڑھ جانے کی وجہ سے میں ان رقوم کے ملنے سے تقریباً ناامید ہوچکا ہوں ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھے اس رقم کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی؟
ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم
سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: ہوگیا اور اس میں دیکھا تو اس کی آنکھ پھوڑنا جائز نہیں، کیونکہ حضور علیہ السلام کا ارشاد ”کسی مسلمان کا خون حلال نہیں۔۔ الخ اس بات کا متقاضی ہے ک...
شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: ہوگی ،ہاں البتہ اگرسامنے شیشہ ہونے کی وجہ سے نمازی کی یک سوئی اور خشوع وخضوع میں خلل واقع ہوتا ہو اور نماز میں پوری طرح توجہ اوردھیان نہ رہتا ہو ، تو ...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: ہوگی، لہذا چاہئے کہ والدین کو خورد و نوش میں شریک کرے۔“(فتاوی امجدیہ، ج 2، ص 299، مکتبہ رضویہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: ہوگی، لہذا مَردوں کے لئے چاندی کا استعمال ان تمام چیزوں میں مکروہ ہوگا جن میں سونے کا استعمال مکروہ ہوتا ہے، سوائے چاندی کی ایک انگوٹھی کے کہ جب وہ...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
جواب: ہوگی کہ انہوں نے کاروبار میں آپ کی معاونت کی ،کام سیکھا اور اس کے بدلے آپ نے اتنا عرصہ ان کے لئے اپنا مال مباح کیے رکھا اور ان کا خرچ بھی برداشت کیا...
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
موضوع: شرعی سفر میں رکنے پر قصر نماز ہوگی یا نہیں؟
سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟