
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
جواب: عورت کے لیے قرآن کریم کوبغیر چھوئے بھی پڑھنا جائز نہیں، ایسے ہی حیض سے فارغ ہونے کے بعد بھی جب تک وہ غسل نہ کرلے اس کےلیے قرآن کریم کو بغیر چھوئےبھی...
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
جواب: عورت کے بدن سے بلا کسی ایسے حائل کے جس کے سبب جسم عورت کی گرمی اس کے جسم کو نہ پہنچے تمتع جائز نہیں، یہاں تک کہ اتنے ٹکڑے بدن پر شہوت سے نظر بھی جائز ...
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
سوال: عورت کے ہاں بچے کی ولادت عشاء کے وقت میں ہوئی، نفاس کا خون 40 دن سے پہلے نہ رکنے کی صورت میں کیا ولادت والا دن 1 دن شمار کیا جائے گا؟ اور اس کے بعد 39 دن شمار کرکے اگلے دن کی فجر ادا کی جائے گی؟
حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا عورت حیض (ماہواری) کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھ سکتی ہے؟ یا اسمائے حسنیٰ کا وظیفہ کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نماز میں عورت کے ستر میں منہ کی ٹکلی شامل نہیں ہے، میرا سوال یہ ہے کہ منہ کی ٹکلی سے کیا مراد ہے؟
عورت کا احرام کی حالت میں نیا لباس پہننا جس سے خوشبو آرہی ہو
سوال: عورت احرام کی حالت میں نیا لباس پہن سکتی ہے جبکہ اس لباس میں پہلے سے ایک طرح کی خوشبو بھی پائی جاتی ہے؟
خاتون کا اپنے شوہر کے لیے مختلف ڈیزائن والے سوٹ سلوا کر پہننا
موضوع: عورت کا شوہر کے لیے مختلف ڈیزائن کے سوٹ پہننا
احرام کی حالت میں خواتین کا موزے پہننا
موضوع: احرام کی حالت میں عورت کے موزے پہننے کا شرعی حکم
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
جواب: عورت کی ملکیت ہے، اور اسی پر فتوٰی دیا جاتا ہے، جبکہ اس نے یہ جہیز حالتِ صحت میں بیٹی کے سپرد کیا ہو (یعنی مرض الموت میں نہ دیا ہو)۔ (تنویر الابصار مع...
کیا لیکوریا (سفید پانی) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کو عام دنوں میں سفید مادہ، یا پانی جیسا مادہ خارج ہو توکیا یہ پاک ہے یا ناپاک؟ اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کپڑے پاک رہتے ہیں یا نہیں اور کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟