
عمل کرنے کے لئے علم کا سیکھنا فرض ہے یا بالذات ایک الگ فرض ہے؟
جواب: غیرہا اور ان کے طرقِ تحصیل اور محرماتِ باطنیہ تکبر و ریا و عُجب و حسد و غیرہا اور اُن کے معالجات کہ ان کا علم بھی ہر مسلمان پر اہم فرائض سے ہے جس طرح ...
اقامت ہوجانے کے بعد گفتگو کرنے کا حکم
جواب: غیر ضرورت کلام کرنا مکروہ ہے اور کسی دینی معاملے کے متعلق کلام کرنے (جیسے نماز کے آداب بتانے یا صفیں درست کرنے کا کہنے وغیرہ) میں کوئی کراہت نہیں ہے،...
سڑکوں وغیرہ پرنفعِ عام کے لیے لگے ہوئے درختوں کے پھل کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک تنظیم، جو لوگوں کے نفعِ عام کے لیے سڑکوں، روڈوں وغیرہ مختلف جگہوں اور مقامات پر درخت لگاتی ہے، اس نے لوگوں سے درخت لگانے کے لیے چندہ لے کر نفعِ عام کے لیے عام شاہراہ اور مختلف پارکس میں پھل والے درخت لگا دیے۔ سوال یہ ہے کہ ان درختوں پر اُگنے والے پھل جو بھی چاہے، کھا سکتا ہے؟ یا پھر ان کے متعلق شرعی حکم کیا ہوگا؟
جواب: غیرگزارہ نہ ہو، ان کے علاوہ کوئی ایسی چیز ہو، جو اس (دو سو درہم یا بیس دینار) کی قیمت کوپہنچتی ہو اور یہ ہی صدقہ فطر کا نصاب ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب ...
جواب: مسلم و قال الحافظ ضیاء الدین فی احکامہ: "اسنادہ عندی علی شرط الصحیح " فیترجح الاول" ترجمہ: غسل میت کے واجب ہونے کے سبب کے متعلق اختلاف ہے، پس محمد بن ...
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
جواب: غیر دِن کی قید کےثواب کی نوید بیان کی گئی ہے، جیسا کہ اوپر فتویٰ میں بھی دو روایات نقل کی گئی ہیں، جن میں دِن کی قید کے بغیر ثواب کو بیان کیا گیا ہے۔...
سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت
جواب: غیرہ اناج اورغلہ میں گندم، جو، چاول، گنا، کپاس، چاول وغیرہ۔ اور پھلوں میں خربوزہ، آم، امرود، مالٹا، وغیرہ، اور سبزیوں میں ککڑی، ٹینڈا، کریلا، بھنڈی ت...
میت پر رونے والوں سے میت کو عذاب ہونے کی وضاحت
جواب: غیرہ۔ ایسے شخص کو اس کے گھر والوں کے چلا کر رونے اورنوحہ کرنے سے عذاب ہوگا کہ وہ گناہ کاسبب بناہے، ورنہ اگر اس نے وصیت نہیں کی، تو اسے عذاب کیوں ہوگا؟...
پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی قبر 60 یا 70سال کی پرانی ہو ، تو کیا دوسری میت کو اس میں دفن کرسکتے ہیں ؟ عموما کچھ لوگ اپنے کسی عزیز کی قبر میں دفن ہونے کے لیے وصیت بھی کر جاتے ہیں کہ میرے والدیا والدہ کی قبر میں دفن کرنا وغیرہ ،تو اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟