
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
سوال: والدہ اپنی نا بالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دے گی ؟
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: کتاب الاسلامی) مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ علیہ فتاوی فقیہ ملت میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’آج کل پڑھانے والے عموماً اجرت لے کر ہی پڑھاتے ہیں، جب کہ ...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: کتا ہے، جو باہم دو مسلمانوں میں جائز نہیں، جبکہ اس میں مسلمان کا نقصان نہ ہو۔ اسی وجہ سے علماء فرماتے ہیں کہ اگر مسلمان، حربی کافر کو قرض دے کر اس پر ...
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: کتا ہے کہ دسوں کو ایک ہی دن کھلادے یا ہرروزایک ایک کو یا ایک ہی کو دس دن تک دونوں وقت کھلائے۔۔۔ اور کھلانے میں اباحت و تملیک دونوں صورتیں ہوسکتی ہیں ا...
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مرد چاندی کی انگوٹھی کتنے وزن کی پہن سکتا ہے؟ نیز چاندی کی انگوٹھی میں ڈائمنڈ کا نگ پہننا مرد کے لیے جائز ہے یا نہیں؟
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: کتاب الاجارات، جلد 3، صفحہ 109، مطبوعہ کوئٹہ) آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں:”إذا أجر دارا و سلمها فارغة إلا بيتا كان مشغولا بمتاع الاجر أو سلم...
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
جواب: کتا، بلکہ درمیان میں ایک واضح فاصلہ ہونے کی وجہ سے وہاں نماز پڑھنا، شرعاً قبر پر نماز پڑھنے کے حکم میں داخل نہیں ہوگا۔ بہرحال حطیمِ کعبہ اور مطاف میں ...