
نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟
جواب: شریف کی میقات یعنی ذو الحلیفہ سے کی، جبکہ ایک عمرہ کے احرام کی نیت جعرانہ کے مقام سے فرمائی۔ (بخاری،2/597-بخاری،1/208) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ ...
مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا
جواب: شریف وغیرہ وہ چیزیں جن میں آیات یا ان کا ترجمہ موجود نہیں، ان کو پڑھ سکتے ہیں۔ یونہی جو دعائیں قرآنی آیات پر مشتمل ہیں، ان کو صرف دعا کی نیت سے پڑھنا...
سودی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم
جواب: شریف میں فرماتے ہیں:’’ملازمت اگرسود کی تحصیل وصول یا اس کا تقاضا کرنا یا اس کا حساب لکھنا ، یا کسی اور فعلِ ناجائز کی ہے تو ناجائز ہے۔۔۔اور اگر کسی ام...
جسم پر پھوڑا یا زخم ہو تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: شریف لگاکر مٹی لگاتے، پھر اس کا لیپ مرض کی جگہ کر دیتے اور یہ فرماتے جاتے کہ بفضلہٖ تعالیٰ ہمارا لعاب اور مدینہ کی مٹی شفاہے۔ اس سے چند مسئلےمعلوم ہوئ...
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
جواب: شریف میں ہے"عن النبي صلى اللہ عليه و سلم قال: لا تقرأ الحائض و لا الجنب شيئا من القرآن" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حیض والی عو...
والدہ بھتیجے کے ساتھ عمرہ کے لئے جارہی ہوں تو ساتھ بیٹی جا سکتی ہے؟
سوال: میری امی اپنے بھتیجے کے ساتھ مدینے شریف جارہی ہیں تو میں اپنی امی کے ساتھ جاسکتی ہوں؟
بیت اللہ پر نظر پڑتے وقت پڑھی جانے والی دعا
جواب: شریف کی طرف دیکھتے تو یہ (دعا ) پڑھتے: اَللّٰهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ هَذَا تَشْرِيْفًا وَّ تَعْظِيْمًا وَّ تَكْرِيْمًا وَّ بِرًّا وَّ مَهَابَةً۔ (المعجم ا...
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
جواب: شریف میں ایک درخت کو منحوس سمجھنے کے بارے سوال ہوا، تو شیخ الاسلام، اعلی حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً فرمایا: ”شریعت میں اس کی کوئ...
جواب: شریف میں ہے ”لعن رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم الراشی و المرتشی“ یعنی رشوت دینے والے اور لینے والے دونوں پرحضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے لعنت...
حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت
جواب: شریف میں موجود ہے۔ اور یہ حکم اس صورت میں ہے جب بھوک تیز ہو اور نماز کے وقت میں گنجائش ہو۔ حدیثِ پاک کے اصل الفاظ مع ترجمہ اور حدیثِ پاک کی شرح درج ذی...