
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
جواب: سنت یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت نہ ہو تو فوراً طواف کی دو رکعتیں پڑھیں اور اس کے فوراً بعد سعی کی جائے، بلاعذر سعی میں تاخیر مکروہ ہے۔ہاں اگر تاخیر کسی عذر...
احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟
جواب: سنت فرماتے ہیں:”ان الکثرۃ لاتلزم الامناء فقدلاینزل الاقطرۃ اوقطر تان کماعرف فی مسألۃ التقاء الختانین قال فی الھدایۃ قد یخفی علیہ لقلتہ ۔۔۔وزاد فی الحل...
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
جواب: سنت کے تعلیمات ہیں حتیٰ کہ والدین ظلم بھی کریں۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَی...
جواب: سنت امام احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق اس کا دَوریعنی گولائی 35.449گز یعنی 53.1735فٹ ہوگی۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ ال...
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
جواب: سنت ہے روزے کے لئے شرط نہیں، لہٰذا بغیر سحری کے بھی روزہ درست ادا ہوتا ہے۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار،3/393-بحر الرائق، 2/282-بہارِ شریعت،1/967، 9...
جواب: سنت انبیاء(علیہم السلام ) ہے۔‘‘ (تفسیر صراط الجنان،جلد1،صفحہ 205،مکتبۃ المدینہ،کراچی) اور حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک حدیث م...
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
جواب: سنت یا نفل کسی بھی نماز میں قرآن پاک کی کسی معین سورت کی تلاوت کو لازم و ضروری سمجھ کر پڑھے، تو مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے، لیکن یہ صورت بہت قل...
روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” جو سائل(بہنے والی) چیز بدن سے بوجہ علت(بیماری) خارج ہو، ناقض وضو ہے(وضو کو توڑنے والی ہے ) مثل...
ماتھے پر ٹیکا یا تِلک لگانے اور راکھی بندھوانے کا حکم
جواب: سنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں: ” ماتھے پر قشقہ(ٹیکا) لگانا خاص شعارِ کفر ہے ا ور اپنے لئے جو شعارِ کفرپر راضی ہو اُس پر لزوم کفر ...
فجر اور عصر کے وقت صلاۃ الحاجات پڑھنا
جواب: سنت فجر کے کوئی نفل نماز جائز نہیں۔ ۔۔ (۳) نمازِ عصر سے آفتاب زرد ہونے تک نفل منع ہے۔ " ( بہار شریعت ،ج1، حصہ 3 ، صفحہ 455، 456 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچ...