سرچ کریں

Displaying 1311 to 1320 out of 1403 results

1311

صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔

1311
1312

ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا

جواب: تین کے علاوہ باقی روزوں کے لیے طلوعِ فجر کے وقت نیت کا ہونا شرط ہے اگرچہ حکمی طور پر نیت پائی جائے یعنی رات سے ہی نیت کر لی جائے اور ان روزوں کو معی...

1312
1313

ایئر پورٹ تک محرم چھوڑے اور دوسرے ایئر پورٹ پر محرم پِک کر لے، تو کیا عورت کے لئے تنہا سفر جائز ہوگا؟

سوال: ایک لڑکی بغیر محرم کے شرعی سفر نہیں کرسکتی لیکن سنا ہے کہ اگر اس کا محرم اسے ایئرپورٹ تک چھوڑدے اور دوسرے ملک میں اس کے والدین اسے ایئرپورٹ سے لے لیں اور وہ سفر بھی بس تین سے چار گھنٹے کا ہے، تو اس میں حرج نہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟

1313
1314

صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم؟

جواب: تین باتیں بتاکیدِاکیدماموربہ ہیں اور تینوں آج کل معاذاﷲ کالمتروک ہورہی ہیں، یہی باعث ہے کہ مسلمانوں میں نااتفاقی پھیلی ہوئی ہے۔ اول: تسویہ کہ صف برابر...

1314
1315

حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟

جواب: تین پھیروں میں رَمَل سنت ہے پھر سعی کرے، اب قِران کا ایک جُز یعنی عمرہ پورا ہوگیا مگر ابھی حلق نہیں کرسکتا اور کیا بھی تو احرام سے باہر نہ ہوگا اوراس ...

1315
1316

بارش کی طلب کے لئے کی جانے والی دعا

جواب: تین بار یوں دعا کریں: اَللّٰهُمَّ أَغِثْنَا ترجمہ: اے اللہ! ہماری مدد کر (یعنی ہمیں بارش عطا فرما)۔ صحیح بخاری کی ایک طویل حدیث مبارک میں ایک نے ش...

1316
1317

حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا

جواب: تین آیتیں ھُوَاللہُ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَسے آخر سورۃتک پڑھیں اور ان سب صورتوں میں قرآن کی نیت نہ ہو توکچھ حَرَج نہیں۔ یوہیں تینوں قل بلا لفظ...

1317
1318

حیض کی حالت میں بچوں کو نماز سکھانا

جواب: تین و لا یکرہ لھا التہجی بالقرآن“ ترجمہ: اورمعلمہ جب حائضہ ہوتو اس کے لئے اجازت ہے کہ وہ کلمہ کلمہ کر کے پڑھائے، اور ہر دو کلموں کے درمیان سانس توڑے...

1318
1319

سفر کی حالت میں روزہ چھوڑنا

جواب: تین منزل کامل یا زیادہ کی راہ کا ارادہ کرکے چلے خواہ کسی نیت اچھی یا بُری سے جانا ہو، وُہ جب تک مکان کو پلٹ کرنہ آئے یا بیچ میں کہیں ٹھہرنے کی جگہ پن...

1319
1320

بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں

جواب: تین طرح کے دعائیہ کلمات ذکر کیے گئے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے ساتھ دعا دی جاسکتی ہے۔...

1320