
مسلمان عورت کا اپنے شوہر کے لئے کروا چوتھ کا وَرَت رکھنا
جواب: جائز و حرام عمل ہے کہ اس میں ہندوؤں سے واضح طور پر مشابہت پائی جا رہی ہے البتہ اس سے ہٹ کر کوئی مسلمان عورت اگر اپنے شوہر کی حفاظت کی خاطر کسی عام دن ...
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
سوال: کیا طلاق کی عدت میں عورت علم دین پڑھنے جا سکتی ہے؟
بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، اس کے ساتھ خاتون عمرہ پر جاسکتی ہے یا نہیں
سوال: بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، تو کیا بہنوئی کے ساتھ خاتون حج یا عمرے پر جا سکتی ہے؟
مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون عمرہ کے لیے ریاض سے مکہ جا رہی تھی، جب وہ میقات پہنچی،تو اس کے خاص ایام شروع ہو گئے۔اب اس حالت میں وہ حرم کی حدود میں داخل ہو سکتی ہے؟ اور اب کہ وہ اس حالت میں عمرہ نہیں کرسکے گی، تو کیا اس پر دَم لازم ہوگا یا نہیں؟
ذروہ بتول نام کا مطلب اور ذروہ بتول نام رکھنا کیسا
جواب: بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو...
کسی کواس کی بیوی کے علاج کے لئے زکوٰۃ کی مد میں رقم دینا
سوال: ہمارے ایک عزیز ہیں ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں اوران کی بیگم بھی بیمار ہیں جن کے علاج کے لیے کافی رقم درکار ہے، تو کیا ان کی بیگم کو زکوٰ ۃ دی جا سکتی ہے جبکہ شوہر کی ملکیت میں تین تولہ سونا موجود ہے؟
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
غیر اللہ کے لئے لفظ حی استعمال کرنا
جواب: جاتے ہیں۔ کسی انسان یا دوسرے فرد کو اس میں موجود حیات کی وجہ سے زندہ یا عربی میں حی کہا جا سکتا ہے مگر جب یہ لفظ اللہ تعالی کے لیے استعمال ہوتا ہے تو...
جواب: جائز ہے۔ یہ ایک مشہور و معروف میدان ہے جس میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جاتا ہے۔ فیروزاللغات میں ہے ”عرفات:مکے سے بارہ میل کے فاصلے پر ایک پہا...
روزے کی حالت میں پاخانہ کے مقام پر دوائی لگانا
سوال: مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کے لیے مجھے پاخانہ کے مقام پر اندر اور باہر کریم لگانی پڑتی ہے تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟