
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: پاک ہو۔ (بدائع صنائع، جلد 05، صفحہ 75،دار الکتب العلمیہ) اسی طرح بہار شریعت میں ہے: ’’قربانی کے جانور کو عیب سے خالی ہونا چاہیے اور تھوڑا سا عیب ہو ت...
انڈے اور پیاز کا تیل لگا کر نماز پڑھنا
جواب: پانی سے وضوکاحکم ہے۔ مسجد کو بدبو سے بچانے کے متعلق سنن نسائی میں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ تعالی علیہ ...
جواب: پاک ہے۔(یہ 33 مرتبہ پڑھا جائے) (2)اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔(یہ 33 مرتبہ پڑھی جائے) (3)اَللّٰہُ اَکْبَرُ ترجمہ: الل...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: پاک کی مِلک میں داخل ہو جاتی ہے، اس کے بعد کسی شخص کا اس میں کسی طرح اپنا ذاتی تصرف کرنا یا اس کے اوپر، نیچے کسی بھی حصے کو مسجد سے خارج کر کے کسی ا...
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
جواب: پاک کے ان الفاظ(وتحليلها التسليم) کے تحت علامہ علی قاری حنفی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں: ”التحلیل جعل الشیء المحرم حلالا وسمی التسلیم بہ لتحلیل ما کان...
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
جواب: پاک کی قراءت ہو، اس سے ایک ہی فرض ادا ہوگا، جیسا کہ اس پر فقہاء نے تصریح کی ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ، ج 6، ص 330، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) سجدہ سہو لازم ہونے ک...
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایسے ہی بناوٹی ہیجڑے بننے والے افراد پر لعنت فرمائی ہے اور یہی وہ بناوٹی مخنث ہیں جن کے متعلق بعض روایات میں ج...
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
جواب: پانی سے وضو کرنے)سے وقت جاتا ہوتیمم سے وقت کے اندر پڑھ لے کہ قضا نہ ہوجائے پھر پانی سے طہارت کرکے اعادہ کرے۔ اقول: اس میں یہ تفصیل ہونی چاہئے کہ مثلا...
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: پاک کے تحت لکھتے ہیں:”و بهذا الحديث استدل أصحابنا أن المريض إذا عجز عن القيام صلى قاعدا يركع ويسجد، فإن لم يستطع الركوع و السجود أومأ إيماء قاعدا، وجع...
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
جواب: پاک کے لیے کسی ایسے شخص کو مال کا مالک بنانا ہے کہ جو (شرعی) فقیر ہو، مسلمان ہو اور ہاشمی یا ہاشمی کا آزاد کیا ہوا غلام نہ ہو، اس شرط کے ساتھ کہ مالک ...