
نماز سے سے پہلے عطر لگانے کا حکم
سوال: نماز سے پہلے عطر لگانے کا کیا حکم ہے؟ نیز فرض نماز سے پہلے لگانا چاہئے یا سنتوں اور نوافل سے پہلے بھی لگا سکتے ہیں؟
جواب: ہونا ظاہرہے، کہ وہ رقم دینے والوں کی طرف سے ہبہ و تحفہ ہوتی ہے، تو اس رقم کا لینا دینا نہ صرف جائز، بلکہ اچھی نیت سے دینے پر ثواب کے حقدار بھی ہوں گےا...
نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟
جواب: ہونا لازم ہے، نیز نفلی طواف شروع کرنے کے بعد اسے پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے، جس کے سبب اسے ادھورا چھوڑنا ناجائز و گناہ ہوتاہے، اور بعض صورتوں میں دم اور...
غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟
سوال: اگر امام صاحب اپنے مومن بھائی کی پیٹھ پیچھے بارہا بار غیبت کرتے رہے تو امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: ہونا نادر ہے۔” اپنا ایمان ضائع نہ کرو“ یعنی جادو سیکھ کر اور اس پر عمل و اعتقاد کرکے اور اس کو مباح جان کر کافر نہ بن۔ یہ جادو فرماں بردار و نافرمان ک...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
جواب: ہونا، بدی کے اڈوں میں نوکری کرنایہ سب ایک طرح سے برائی کے ساتھ تعاون ہے اور ناجائزہے۔“ (تفسیرصراط الجنان، ج02، ص424، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) ناج...
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
جواب: ہونا بالکلیہ متروک بھی ہو جائے، تب بھی گھوڑے کی حلت ثابت نہیں ہو گی، بلکہ دیگر دلائل کی روشنی میں اس کی حرمت کا حکم باقی رہے گا جیسا کہ اوپر تفصیل سے ...
حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم
سوال: دو ماہ کی حاملہ خاتون کو دورانِ حمل چند دن خون جاری رہا، وہ اسے استحاضہ شمار کر کے نمازیں پڑھتی رہی، پھر ڈاکٹر کے کہنے پر دوائیاں کھانے سے یا ہسپتال میں داخل ہو کر (حمل کے اب نارمل ہونے یا کسی بھی وجہ سے)حمل ساقط کروا دیا گیا اور اسقاطِ حمل میں یہ ظاہر ہوا کہ حمل کے ابھی اعضاء نہیں بنے تھے اور اس عورت کو حمل ساقط ہونے کے بعد بھی خون جاری رہا، تو چونکہ اس عورت کو حمل ساقط ہونے سے پہلے بھی اور بعد بھی خون جاری رہا، تو اس پر سوال یہ ہے کہ حمل ساقط ہونے سے پہلے اور بعد والے خون میں سے کون سا خون حیض ہو گا اور کون سا استحاضہ؟ اور اس عورت کی حیض و طہر کی عادت کون سی شمار کی جائے گی؟
ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم
سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟
حاجت روائی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں سفارش
جواب: ہونا ،اور سائل کے سوال کو جاننا وارد ہوا ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے طلب بارش اور اس کی علاوہ کسی اور حاجت کا سوال کرنے سے کوئی مانع نہیں جیس...