
مقتدی کے لیے تکبیرات انتقال کہنے کا حکم
جواب: نا سنت ہے۔ در مختار میں نماز کی سنتیں بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”(و جهر الامام بالتكبير) بقدر حاجته للاعلام بالدخول و الانتقال، و كذا بالتسميع و السلام....
آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا حکم ہے؟
سوال: ماہِ رمضان میں سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، جس وجہ سے روزہ نہیں رکھا، تو کیا اب اس روزے کی صرف قضا کافی ہے یا کفارہ بھی دینا ہو گا؟
موضوع: گائے بھینس کی جگالی پاک ہے یا ناپاک؟
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے کتنے پَر ہیں اور آپ ہر نبی کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟
سوال: حضرت جبرائیل علیہ السلام کے 600 پر ہیں یا 8؟ اور کیا ان کا ایک پر اتنا ہے کہ ساری زمین اس میں سما جائے؟ اور وہ کس نبی کے پاس کتنی بار تشریف لائے؟ یہ بھی رہنمائی فرما دیں۔
حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟
جواب: نا،اس لیے کہ حیض میں تقسیم نہیں ہوتی۔ پہلا حیض اس لئےہے تاکہ رحم صاف ہونا معلوم ہو اور دوسرا نکاح کی حرمت کی وجہ سےاور تیسرا آزاد عورت کی فضیلت کے لئ...
گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم
جواب: نا بھی درست ہے۔ رد المحتار میں ہے”الترکۃ فی الاصطلاح ماترکہ المیت من الاموال صافیا عن تعلق حق الغیر“ترجمہ: میت جو مال چھوڑ کر جائے اور اس کے ساتھ غیر...
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
جواب: نا جائز ہے، جبکہ طلاق کی عدت ختم ہوچکی ہو اور حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت ومصاہرت وغیرہ بھی نہ پائی جارہی ہو۔ اللہ پاک نے محرمات کو بيان کرنے کے...
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
سوال: اگر والدین اپنے بیٹے کا حق ادا نہ کریں مثلاً نہ تو اس کی تربیت کریں اور نہ ہی اس کو تعلیم دلوائیں، بلکہ اس سے کام کاج کروائیں، تو اب بیٹا بڑا ہوکر والدین سے بدتمیزی سے پیش آتا ہے کہ آپ نے میرا حق کیوں نہیں ادا کیا؟، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ بیٹابھی اپنے والدین کا حق ادا نہ کرے، جیسے اس کے والدین نے اس کا حق ادا نہیں کیا۔؟
قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
موضوع: قعدہ میں بیٹھنے سے تکلیف ہو تو پوری نماز بیٹھ کر پڑھنا
سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: لڑکے کا اور لڑکی کا ابو ایک ہے، لیکن امی الگ الگ ہے اور جس لڑکی سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے، وہ اس کی بھانجی کی بیٹی ہے اور اس کی بھانجی کی شادی اس کی خالہ کے بیٹے سے ہوئی ہے، تو کیا وہ اس لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟ (یعنی سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟)