
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ فی زمانہ جونعت کے ساتھ دف بجایاجاتاہے اس کابجاناکیساہے ؟ سائل:ابوبکرشفیق احمدعطاری(سرگودھا)
جانوروں کو مردار کھلا سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مرغی مر جائے، تو کیا اسے حلال یا حرام جانوروں کو بطور غذا کھلا سکتے ہیں؟
وکیل کا بغیر اجازت چیز ادھار بیچنا
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ بیع کے وکیل کو ادھار بیچنے کی فقط اس وقت اجازت ہوتی ہے کہ جب موکل نے صراحۃً اس کی اجازت دی ہو یا وہ تجارت کے لیے سامان بیچ رہا...
سونے چاندی کی تسبیح بنانے اور دینے کا شرعی حکم
جواب: مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سونے چاندی کی تسبیح پڑھنے کے لئے استعمال کرنا ، ناجائز و حرام ہےلیکن سجاوٹ کے لئے سونے چاندی کی چیزوں کا استعمال جائز ہے ...
امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم کہنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا امام حسین رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو ”مظلوم“ کہنا درست ہے؟ سائل: محمد عثمان عطاری
چاندی کی تلواریں گھر میں دیوار پر لٹکا سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا چاندی کی بنی تلواروں کا جوڑا ڈیکوریشن کی غرض سے گھر میں دیوار پر لٹکا سکتے ہیں؟ سائل: حافظ محمد شاہ میر (ماڑی، اٹک)
صاحب ترتیب کو قضا نماز بھول گئی اور وقتی پڑھ لی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسا شخص کہ جو صاحب ترتیب تھا، وہ کسی وجہ سے عشاء کی نماز پڑھنا بھول گیا۔ جب فجر میں اٹھا تو نمازِ فجر باجماعت ادا کی، لیکن نماز کے بعد یاد آیا کہ میں رات عشاء کی نماز نہیں ادا کر سکا تھا۔ کیا ایسی صورت میں اُس کی فجر کی نماز ادا ہو گئی؟
خطاکاروں میں بہترین، وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں، حدیث کا حوالہ و مفہوم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اس حدیث "سارے انسان خطا کار ہیں، اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں" کا مفہوم اور حوالہ کیا ہے؟
منہ میں ہوسٹ ٹافی رکھ کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کھانسی کا مریض ہوسٹ ٹافی منہ میں لیے نماز پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسبوق جب اپنی بقیہ فوت شدہ نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو، تو کوئی شخص اس کی اقتداء میں نماز پڑھ سکتا ہے؟