
جواب: اذان والا ہے ، لہٰذا جس طرح بغیر عذر بیٹھ کر اذان دینا ،مکروہ ہے ، یونہی بلا عذر بیٹھ کر اقامت کہنا مکروہ ہے ۔ درمختار میں ہے "والإقامة كالأذان" ...
مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
سوال: مغرب کی اذان کے وقت پڑھی جانے والی دعا
مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
سوال: مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
اذان سنتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
سوال: اذان سنتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟
کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے حدیث مبارک سنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو میری سنت کو ترک کرےگا، اسے میری شفاعت نہ ملے گی، اس پر سوال یہ ہے کہ ہم نے کئی ایک سنتوں کے بارے میں علماء سے سنا ہے کہ یہ کام سنت تو ہے لیکن چھوڑنے پر گنا ہ نہیں، تو جب گناہ نہیں، اسے شفاعت سے محروم ہونے کا جو حدیث مبارک میں کہا گیا ہے یہ پھر کیوں کہا گیا ہے، اس حوالے سے درست رہنمائی کی جائے۔
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔
جواب: سنت مستحبہ( غیر مؤکدہ) ہے اور اس کی ادائیگی پورا سال ہوتی ہے جبکہ نمازِ تراویح کی بیس رکعات ہرعاقل وبالغ مسلمان مردوعورت کے لیےسنتِ مؤکدہ ہیں اور اس...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟
جواب: سنت و تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح، سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی صلی ا...