
مسبوق اپنی رکعت پہلے پڑھ لے پھر جماعت میں شامل ہوتو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسبوق اگر اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پہلے پڑھ لے پھر امام کے ساتھ شامل ہوجائے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ سائل:محمد جنید عطاری(گلزارطیبہ،سرگودھا)
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
جواب: پہلے عمرے کا طواف کرے ، پھر سعی کرے اور اس کے بعد حلق یا تقصیر کروائے بغیر طوافِ قدوم کی نیت سے سات پھیرے طواف کرے ۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے:” ...
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
جواب: پہلے انکی ادائیگی درست نہیں ،اور وتردوبارہ ادا نہیں کئے جائیں گے کہ یہ فرضوں کے تابع نہیں ، عشاء ووترمیں اگرچہ ترتیب فرض ہے لیکن وتر ادا کرنے کے بعد ا...
ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم
سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
جواب: پہلے ہاتھ دھو لیا تو اس سے پانی مستعمل نہیں ہوگا کیونکہ یہاں پر نہ تو قربت(نیکی)کےارادے سے پانی میں ہاتھ ڈالا گیا اور نہ ہی اتنے حصے سے نجاست حکمیہ...
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
جواب: پہلے ہی واجب ہو اس کی منت نہیں مانی جاتی۔ داڑھی سے متعلق بخاری شریف میں ہے: ”عن ابن عمرعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال خالفوا المشرکین وفروا الل...
قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا
سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
جواب: پہلے جو بچے نے حج کیا تھا وہ نفل قرار پائے گا ،تحقیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہےکہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا:بچہ بالغ ہونے سے پہلے ...
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف فرمادے گا۔" البتہ! میدانِ عرفات میں حاجیوں کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا مکروہ یعنی ناپسندیدہ ہے، کیونکہ اس دن روزہ ر...