سرچ کریں

Displaying 1651 to 1660 out of 1724 results

1651

بچے کی ولادت پر مبارک باد دینے کی دعا

جواب: ور تم دینے والے (اللہ تعالی) کا شکر ادا کرو، اور وہ (بچہ) جوانی کی عمر کو پہنچے اور تم اس کی نیکی سے سرفراز کئے جاؤ۔ الااذکار للنووی میں ہے: يستحب ان...

1651
1652

غیر شرعی پارٹیز کیلئے جگہ کرائے پر دینا کیسا؟

سوال: زیدامریکہ میں رہتاہے، وہاں اس کے پاس ایک ہال ہے،جسے وہ مختلف لوگوں کوان کی پارٹیزوغیرہ کے لیے کرائے پردیتاہے، اب بسااوقات لوگ صرف جگہ کرائے پرلیتے ہیں، اس کے علاوہ سارااہتمام کھانے پینے وغیرہ کاوہ خودکرتے ہیں اورویٹرزبھی وہ خوداپنی طرف سے لے کرآتے ہیں اوراس میں وہ لوگ وہاں شراب وغیرہ ناجائز مشروبات بھی استعمال کرتے ہیں توشرعی رہنمائی فرمائی جائے کہ کیازید ان لوگوں کواپنی جگہ کرائے کے لیے دے سکتاہے جبکہ حرام وناجائزاشیاء ان کومہیاکرنے میں زیدکاکسی قسم کاتعاون وغیرہ نہیں ہوتا۔؟

1652
1653

موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟

سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟

1653
1654

درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے سیّدنا کا اضافہ کرنا

جواب: ور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ و سلم اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسمائے مبارکہ کے ساتھ لفظ "سیدنا "کا اضافہ کرنا بہتر ہے۔ردالمحتار میں ہے"...

1654
1655

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1655
1656

مہر کی ادائیگی سے پہلے عورت کو طلاق ہوجائے، کتنا مہر ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مہر ادا کرنے سے پہلے عورت کو طلاق ہوگئی، تو کیا عورت اپنا مہر لے گی یا نہیں؟

1656
1657

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

سوال: ایک ایسا شخص ہے جو داڑھی منڈواتا اور اذان دیتا ہے ایسے شخص کی اذان کا حکم شریعت میں کیا ہے؟

1657
1658

قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد کھڑا ہونے پر لقمے کا حکم

جواب: ورت میں امام کو لقمہ لینا چاہیے، کیونکہ مقتدی کا لقمہ برمحل تھا کہ اس صورت میں توپوراکھڑاہوجانے کے بعد بھی لقمہ دینے کی اجازت ہے توکھڑے ہوتے وقت لقمہ ...

1658
1659

کافی عرصہ تک ہمبستری نہ کرنے سے نکاح کاحکم

جواب: ورت نہ ہو (یعنی شوہر نے یہ قسم نہ کھائی ہو کہ عورت سے قربت نہیں کرے گا یا چار ماہ یا اس سے زائد مدت تک قربت نہیں کرے گا) اور نہ ہی طلاق و خلع وغیرہ نک...

1659
1660

سنت صحابہ کہنے کا حکم

جواب: ور ضابطہ“ کے ہیں، اور لفظِ سنت نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کے طریقہ مبارکہ کےساتھ خا ص نہیں ہے بلکہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے...

1660