
پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: بعض دکاندار شادی میں پہننے کے لئے تیار شدہ (Readymade)لیڈیز سوٹ کرائے پر دینے کا کام کرتے ہیں، کیا ہمارا کرائے پر تیار شدہ (Readymade)کپڑے لینا شرعاً جائز ہے؟
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
موضوع: قرض کی بجائے ادھار سونا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟
مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟
جواب: جائز ہے کیونکہ کمیٹی میں رقم جمع کرواناشرعا قرض دینا کہلاتا ہے او ر وقف کے مال کو قرض دینا جائز نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تع...
فکس ڈیپازٹ میں رقم جمع کروا کر اضافہ لینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ فکس ڈیپازٹ میں پیسہ رکھا جاتا ہے، پھر اس پر کچھ سالوں کے بعد اضافہ ملتا ہے وہ اضافہ ہمارے لئے جائز ہے یا نہیں؟
صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟
جواب: جائز نہیں کیونکہ اس میں یہ طے کیا گیا ہے کہ سہیل کی شراکت صرف دوکان و سامان کے ساتھ ہے اور وہ کام نہیں کرے گا، اور یہ شرط فاسد ہے۔ اس کا حکم یہ ہے کہ...
شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا
جواب: جائز و گناہ ہے۔ لہذا ان کے کہنے کی مراد اگر ایک مٹھی سے کم کرانا ہے تو اس کی ہرگز اجازت نہیں ہے، کہ کسی کی بات مان کر بھی اللہ تعالی کی نافرمانی نہیں ...
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
جواب: جائز و حرام اور گناہ ہے۔ احادیث مبارکہ میں اس کی ممانعت اور سخت وعیدیں وارد ہیں۔ ایک حدیث پاک میں سیاہ خضاب کرنے والوں کے متعلق فرمایاکہ وہ جنت کی خو...
آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟
جواب: جائز نہیں ہوتی اور پھلوں کے مالکان کو بتائے بغیر یا جھوٹ بول کر اضافی رقم رکھنا ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔زید پر لازم ہے کہ وہ اپ...
الٹرا ساؤنڈ رپورٹ کی بنیاد پر چار مہینے کا حمل ضائع کروانا
جواب: جائز و حرام کام ہے ۔اورالٹراساؤنڈکی رپورٹ کے مطابق جوبچے کے پیروغیرہ کامسئلہ سامنے آرہاہے تو اول تویہ یقینی نہیں، کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ الٹراساؤنڈ ...
نعت خوانی کے مقابلہ میں بچوں کو انعام دینا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے کہ یہ جوا ہے۔ جیتنے والے کو اگر ایسا شخص انعام دے جو مقابلہ میں شریک نہیں، تو یہ جائز ہے، جیسا کہ بدائع الصنائع، تحفۃ الفقہا، فتاوی ہن...