
جواب: دن اس کا چہرہ سیاہ کردے گا۔(کنز العمال، جلد6، صفحہ 671، حدیث: 17333، مؤسسۃ الرسالۃ) سیاہ خضاب کے متعلق حدیث پاک میں ہے”أول من اختضب بالحناء والكتم اب...
نماز کے علاوہ دعا مانگ سکتے ہیں؟
جواب: دن انسان کو اللہ تعالیٰ کی عبادت سے ہی نفع پہنچے گا اس لئے اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مشغول ہونا انتہائی اہم کام ہے اور چونکہ عبادات کی اَقسام میں دعا ا...
قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم
سوال: زیدعید کے پہلے دن جب قربانی کرتا ہے تو اپنے تین چار دوستوں کو بُلا لیتا ہے جو جانور ذبح کرنے اور گوشت بنوانے میں آخر تک ساتھ دیتے ہیں۔ قربانی کے بعد زید تمام دوستوں کو خیر خواہی کی نیت سے ڈیڑھ یا دو کلو گوشت بھی دے دیتا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا دوستوں سے کام کروانے کے بعد انہیں گوشت دینا جائز ہے؟جبکہ یہ سب پہلے سے طے نہیں ہوتا بلکہ زید کی نیت فقط خیر خواہی کی ہوتی ہےاور اگر پہلے سے دوستوں کے ساتھ طے کر لیا جائے کہ کام کے بدلے انہیں گوشت دیا جائے گاتو کیا حکم ہوگا؟
پولٹری فارم کا بزنس کرنے کا حکم
جواب: دن میں ستر دفعہ پانی دکھائے کما ورد فی الحدیث (جیسا کہ حدیث میں وارد ہوا ہے) ورنہ پالنا اور بھوکا پیاسا رکھنا سخت گناہ ہے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 24، صفحہ...
زکوۃ ادا کرنے کا وکیل آگے وکیل بنا سکتا ہے؟
سوال: مجھے ایک شخص نے زکوۃ کی مد میں مدرسے کے طلباء کے لئے کپڑے اور نصاب کی کتابوں کے سیٹ دئیے کہ یہ مستحقِ زکوۃ طلباء کو دینی ہیں۔ میں نے مدرسے میں جا کر مستحق طلباء تک کپڑے اور کتابیں پہنچا دیں لیکن کچھ طلباء چھٹی پر تھے تو میں نے ان کے کپڑے اور کتابیں مدرسے کے ناظم کے حوالے کردیں اور انہوں نے اگلے دن ان بچوں کے حوالے کردیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی جبکہ مالک نے صرف مجھےزکوۃ کی ادائیگی کا وکیل بنایا تھا؟
پانچ یا آٹھ فیصد سود والی قرض اسکیم لینا کیسا؟
جواب: دن نہ کھڑے ہوں گے، مگر جیسے کھڑا ہوتا ہے وہ جسے آسیب نے چھو کر مخبوط بنا دیا ہو، یہ اس لئے کہ انہوں نے کہا بیع بھی تو سود ہی کے مانند ہے اور اللہ نے ح...
شوٹنگ کیلئے ماتھے پر لال ٹیکا لگانا کیسا؟
جواب: دن بھر سجدہ میں پڑا رہے وہ بھی کافِر اور جو سجدہ کر کے(فوراً)سر اٹھا لے وہ بھی کافِر ۔ وَالْعِیاذُ بِاللّٰہِ تعالٰی “(فتاوی رضویہ،جلد14، صفحہ 676۔677،...
قرض دے کر مقروض کے مکان سے نفع اٹھانا
سوال: ایک مسلمان گرافک ڈیزائنر کی حیثیت سے کیا میرے لیے مغربی تہواروں جیسے: thanks giving (شکرانے کا دن)، نیو ایئر پارٹی وغیرہ کے لیے ڈیجیٹل دعوت نامے وغیرہ بنانا، جائز ہے؟
غیر مسلم تہوار کے لئے دعوت نامہ تیار کرنا کیسا؟
سوال: ایک مسلمان گرافک ڈیزائنر کی حیثیت سے کیا میرے لیے مغربی تہواروں جیسے: thanks giving (شکرانے کا دن)، نیو ایئر پارٹی وغیرہ کے لیے ڈیجیٹل دعوت نامے وغیرہ بنانا، جائز ہے؟