سرچ کریں

Displaying 1841 to 1850 out of 7119 results

1841

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا

جواب: پر تو لازم ہوگا کہ وہ نمازِ عصر ادا کرنے سے پہلے نمازِ ظہر کی قضا کرے، اگرچہ جماعت کا وقت ہوچکا ہو بلکہ جماعت شروع بھی ہوچکی ہو،کیونکہ صاحبِ ترتیب پر ...

1841
1842

اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اھدنا الصراط المستقیم میں لفظ اھدنا میں ھ پر ساکن کے بجا ئے غلطی سے زیر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ یعنی کیا اس طرح پڑھ دینے کی وجہ سے نماز فاسد ہوجائے گی؟

1842
1843

کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے

جواب: پر جائز و حلال ہے کہ اول تواس نے جس مال سے دوکان میں مال ڈالا، خاص اس کے متعلق حرام کاعلم ہونابہت دشوارہے، زیادہ سے زیادہ یہ ہوسکتاہے کہ اس کاپیشہ ح...

1843
1844

چوری کے کنکشن سے پانی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ میرے والد نے گھر میں چوری کے پانی کا کنکشن لگایا ہوا ہے، جس سے ہمارے گھر میں پینے کا پانی آتا ہے،جب میں چھوٹی تھی تو مجھے معلوم نہیں تھا، اب بڑی ہونے کے بعد جب مجھے معلوم ہوا ہے، تو میں نے اپنے والد کوکہا ہے کہ یہ چوری کا کنکشن ہٹا کر صحیح کنکشن لگائیں، مگر میرے بہت منع کرنے کے باوجود بھی میرے والد نہیں مان رہے ہیں، اب ایسی صورت میں کہ جب میرے گھر میں پینے کے پانی کا کوئی اور انتظام نہیں ہے اور مجھے مجبوری میں وہ پانی پینا پڑتا ہے، تو کیا اس صورت میں مجھ پر بھی گناہ ہوگا؟

1844
1845

خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم

جواب: پریشن کروا کر بچہ دانی نکلوادینا یا رَگ کٹوا کر یا انجیکشن وغیرہ لگوا کر، الغرض کسی طریقے سے پیدائش کی صلاحیت مستقل طور پر ختم کر ادینا، ناجائز و حرام...

1845
1846

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

جواب: پر بھی بیٹھے گا کہ یہ اگر چہ مقیم کے حق میں دوسری رکعت ہے، لیکن امام کے حساب سے یہ چوتھی رکعت ہے اور لاحق کیلئے اپنی فوت شدہ رکعات کو امام کی ترتیب پر...

1846
1847

جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟

جواب: پر اور نہ ہی آئندہ زمانے میں روزہ رکھنے کی طاقت آنے کی امید ہو،ایسے شخص)کے لیے روزہ رکھنے کی بجائے فدیہ دینے کا حکم ہے ۔لیکن اگر وہ شخص واقعی فدیہ اد...

1847
1848

چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

سوال: چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی؟

1848
1849

نفلی طواف کے سات چکر نہ لگائے اور وطن واپس آگیا تو کیا حکم؟

جواب: پر لازم ہے۔ پھر چونکہ اسے یاد نہیں کہ کتنے پھیرے ہوئے تھے، تو اولاً وہ یہ یاد کرنے کی کوشش کرے، اگر یاد آجائے فبہا، ورنہ غالب گمان کےمطابق عمل کرے۔ ...

1849
1850

بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بدمذہبوں سے ملاقات سے روکنے پر لوگ کہتے ہیں کہ دین لوگوں کو قریب لاتا ہے لیکن آپ لوگ دور کردیتے ہیں، برائےمہربانی اس کا جواب ارشادفرمادیں۔

1850