نابالغ صاحب نصاب پر بالغ ہونے کے بعد زکوٰۃ کب فرض ہوگی ؟
سوال: کسی نابالغ بچے کے پاس نصاب ہو، تو اس پر بالغ ہوتے ہی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ یا سال گزرنے پر؟
کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اپنے سگے بہن بھائیوں کوزکوٰۃ کی رقم زکوۃ کا بتائے بغیر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
متعدد افراد کا ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنانا
سوال: ہماری جوائنٹ فیملی ہے،ہمارے گھر کے متعدد افراد ،گھر کے ہی ایک فرد کو زکوٰۃ کی رقم دے کر وکیل بنادیتے ہیں کہ مستحق تک زکوٰۃ پہنچا دو، توکیا کئی افراد ایک آدمی کو زکوٰۃ کی ادائیگی کا وکیل بنا سکتے ہیں؟
زکوٰۃ کا مال غیر شادی شدہ لڑکی کو دینا کیسا؟
سوال: کیا زکوٰۃ کا مال گھر کی غیر شادی شدہ لڑکی کو دے سکتے ہیں؟
ہیرے جواہرات کی زکاۃ کے متعلق تفصیل
سوال: ڈائمنڈ وغیرہ جواہرات اگر مال تجارت ہوں تو کیا ان کی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
صاحب نصاب مریضہ کا زکوٰۃ کے پیسوں سے علاج کروانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کینسر کی مریضہ ہیں جو صاحبِ نصاب ہیں اور زکوٰۃ کی مستحق نہیں تو کیا وہ اس ہسپتال سے علاج کروا سکتی ہیں، جہاں زکوٰۃ کے ڈونیشن سے فری علاج کیا جاتا ہے؟