
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غیر مسلم ممالک میں عام طور پر چھوٹی چھوٹی لائٹوں والی لڑیاں (ایل ای ڈی لائٹس) کرسمس پر بھی استعمال ہوتی ہیں، کیا مسلمان کے لیے میلاد یا دیگر ایونٹس پر انہیں لگانا جائز ہے؟
قل ھو اللہ احد میں ھو کی واؤ کو نہ پڑھا تو نماز کا حکم
جواب: ہوتی ہے جبکہ اس کا معنیٰ فاسد ہوجائے، ورنہ نہیں اور یہاں آیت مبارکہ (قل ھو اللّٰہ احد) میں ھو کے واؤ کو حذف کردینے یا ساکن کردینے کی وجہ سے معنی ٰ فا...
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
جواب: ہوتی ہے، خود مالک نہیں ہوتی،جس طرح کوئی شخص زکوۃ نکال کر اپنے پاس رکھے،جب تک مصارف زکوۃ میں خرچ نہیں کردیتا، زکوۃ ادا نہیں ہوتی ہے۔ اسی طرح وکیل بھی ج...
بیٹی تندرست ہونے پر بکری ذبح کرنے کی منت مانی تو پورا کرنا لازم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ان الفاظ کے ساتھ منت مانی کہ ”اگر میری بیٹی تندرست ہوجائے تو میں بکری ذبح کروں گا“ تو بیٹی کے تندرست ہونے پر کیا اس منت کو پورا کرنالازم ہے؟ جبکہ دارالافتاء اہلسنت کے جاری شدہ فتوی (FSD-8248) میں اس صورت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح منت لازم نہیں ہوتی۔ جاری شدہ فتوی کا سوال و جواب درج ذیل ہے: سوال: اگرکسی عورت نے ان الفاظ سے منت مانی، کہ اگرمیری بیٹی کی طبیعت صحیح ہوجائے،توجومیری پراپرٹی ہے، اس کوبیچ کرسو(100)اونٹ ذبح کروں گی،پھراس کی بیٹی کی طبیعت صحیح ہو گئی، اب کیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے فقط اِتنا کہنے ”اگرمیری بیٹی کی طبیعت صحیح ہوجائے،توجومیری پراپرٹی ہے،اس کوبیچ کر سو (100) اونٹ ذبح کروں گی“ سے یہ مَنَّت لازم نہ ہو گی، کیونکہ یہ کلام شرعی اعتبار سے انعقادِ مَنَّت کے لیے مطلوب ”تاکید“ اور ”پختگی“ پر مشتمل نہیں، بلکہ فقط اِظہارِ نیت اور وعدہ ہے کہ بیٹی تندرست ہوئی تو سو اونٹ ذبح کروں گی۔ البتہ اگر عورت اِسی جملہ کو یوں کہتی کہ اگر میری بیٹی کو صحت ملی تو اللہ تعالیٰ کے لیے مجھ پر سو اونٹ ذبح کرنا لازم ہے، تو یقیناً اِس مَنَّت کو پورا کرنا لازم ہو جاتا۔
اوپر چڑھتے اللہ اکبر اور نیچے اترتے سبحان اللہ پڑھنا سنت ہے؟
جواب: ہوتی ہے اور اِس بلندی میں اُس شخص پر ظاہری برتری اور غلبہ ہوتا ہے، جو مقام میں اُس سے نیچے ہو۔ لہٰذا جو شخص اس (بلندی کی کیفیت) سے دوچار ہو، اسے چاہیے...
نماز کے دوران بنیان فولڈ ہوجائے تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض بنیان ایسی ہوتی ہیں کہ زیادہ فِٹ ہونے کی وجہ سے یا چھوٹی ہونے کی وجہ سے وہ جسم پر خود بہ خود فولڈ ہوجاتی ہیں، تو بنیان کے فولڈ ہونے کی صورت میں نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
جواب: ہوتی ہے، لہٰذا یہاں سجدے کے متعلق بھی یہی حکم ہو گاکہ سجدے میں دعائیں تنہا نفل پڑھنے والے کے لیے ہیں۔ امام و مقتدی جماعت کے دوران سجدوں میں دعائیں نہی...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: ہوتی ہیں: (1)قیمتی اشیاء:مثلاًفر نیچر ،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کی ٹِرپ، دیگر ممالک کے سفر کے لیے ٹکٹ ، A.C وغیرہ ۔کمپنی اس طرح کی مختلف قیمتی...
وکیل کا بغیر اجازت چیز ادھار بیچنا
جواب: ہوتی ہے کہ جب موکل نے صراحۃً اس کی اجازت دی ہو یا وہ تجارت کے لیے سامان بیچ رہا ہو، پوچھی گئی صورت میں آپ کے والد نے نہ صراحتاً ادھار بیچنے کی اجازت ...