سرچ کریں

Displaying 2031 to 2040 out of 3601 results

2031

مکہ مکرمہ کا رہائشی، مدینہ طیبہ سے واپسی پر میقات سے احرام باندھےگا

جواب: جائز نہیں اگرچہ تجارت وغیرہ کسی اور غرض سے جاتا ہو۔۔۔ مکہ والے اگر کسی کام سے بیرونِ حرم جائیں تو انھیں واپسی کے لیے احرام کی حاجت نہیں اور میقات سے ب...

2031
2032

بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟

جواب: جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ قربانی میت کی طرف سے واقع ہوئی ہے۔ ( فتاوی قاضی خان، کتاب الاضحیہ ، جلد 3، صفحہ 239، مطبوعہ کراچی) مرحوم کی طرف سے بڑے جانور ...

2032
2033

جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟

جواب: جائز استعمال میں لایا جائے، ضائع کرنے کی اجازت نہیں، بے دھلا پاؤں اگر پانی میں پڑ گیا تو پانی مستعمل ہوجائے گا، اب اس کا پینا مکروہ تنزیہی ہے، پینے کے...

2033
2034

رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟

جواب: جائز ہے ، اصطلاح میں یہ معاملہ ”عقدِمرابحہ“ کہلاتا ہے ۔ پوچھی گئی صورت میں قبضہ کرنے کیلئے موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جانا ضروری نہیں ہے بلکہ ا...

2034
2035

میک اپ میں جوں کا خون شامل ہو تو اسے استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا عورتوں کے لیے ایسے میک اپ کا استعمال جائز ہے، جس میں کارمین (جوؤں کا خون) ہو اور کیا وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں؟

2035
2036

صابن والے پانی سے کپڑے پاک کرنا

جواب: جائز ہے اگرچہ پانی مستعمل ہو، اسی پرفتوی دیاجاتاہے اور ہر اس پاک مائع سے دور کرنا جائز ہے جونجاست کو زائل کرنے والا ہو، نچوڑنے سے نچڑ جاتا ہو۔ (الدر ا...

2036
2037

حجام کو دکان کرایہ پر دینا

جواب: جائز ہے، جبکہ نائی کی دکان پر ہونے والے ناجائز کام جیسے داڑھی مونڈنا یا ایک مشت سے کم کرنا وغیرہ کاموں پر مدد کی نیت نہ ہو ،صرف کرائے پر دکان دینے سے ...

2037
2038

قربانی کے جانور کی کلیجی پر فاتحہ دلانا

جواب: جائز ہے، اس سے قربانی میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں آئے گا۔ مفتی محمد وقار الدین رضوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1413 ھ / 1992 ء) لکھتے...

2038
2039

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

جواب: جائز اور دم معاف ہو جاتا ہے۔ البتہ پہلی بار جو وہ میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی تھیں، اس جرم کی توبہ ان پر لازم ہے کہ وہ گناہ ہوا تھا۔ میقات سے احرا...

2039
2040

گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

جواب: جائز ہے، اور کتنی بینائی کم ہے، اس کوپہچاننے کا فقہائے کرام نے کتابوں میں طریقہ بیان فرمایا ہے، جو نیچے بہارشریعت کے حوالے سے درج ہے، وہاں سے اچھی طرح...

2040