
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ و ناپسندیدہ ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں حقہ پینے سے اگر منہ میں قابل نفرت بو پیدا ہوجائے تو کلی کئے بغیر، ذکر ودعاو تلاوت کرنا،مسجد میں ج...
ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟
جواب: مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ یہ سب دن اللہ عزوجل کی طرف سے بندوں کی دعوت کے دن ہیں،اِن دِنوں میں روزہ رکھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت ...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے جیسا کہ امام ترمذی نے اپنی جامع میں لکھا کہ اس کو جس نے مکروہ کہا ہے اسی وجہ سے مکروہ کہا ہے کہ فرمایا گیا ہے: یہ پانی روزِ قیامت نیکیوں کے پ...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ وقت نہیں ، لیکن یہ ضرور یاد رہے کہ ان نوافل میں مشغولیت جماعت میں کوتاہی کا سبب نہ بنے۔ نماز جمعہ کے لیے آئیں اور امام خطبے کے لیے منبر پر...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: مکروہ نہیں ہے، ہم بھی کھاتے پیتے ہیں جیسا کہ وہ بھی کھاتے پیتے ہیں۔ حرام محض وہ تشبہ ہے جو ان امور میں ہو جو مذموم (برے) ہیں یا جن سے (اصل) ارادہ ہی ت...
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ نہیں اور فتح القدیر اور اس کے علاوہ کتب میں صراحت کی گئی ہے کہ چھوٹی تصویر گھر میں مکروہ نہیں اور اگر یہ فرشتوں کے آنے سے مانع ہوتی تو اس کو گھ...
کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہوتی ہے، مکروہ تحریمی نہیں ہوتی۔ ظاہر ہے کہ الٹا کپڑا پہن کر کوئی بھی انسان بازار میں یا کسی بڑے معزز شخص کے سامنے جانا ہرگز پسند نہی...
جواب: مکروہ تحریمی، گناہ ہے کیونکہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے۔ ملا علی قاری علیہ رحمۃ اللہ الباری فرماتے ہیں: ”الحناء سنة للنساء، و يكره لغيرهن من الرجال إل...
عمامے کے بغیر صرف ٹوپی پہن کر نماز پڑھانا کیسا ؟
جواب: مکروہ نہیں اور اس کا کوئی اعتبار نہیں، جو عوام میں مشہور ہے کہ محض ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے، یونہی جو مشہور ہے کہ اگر مقتدی عمامہ پہنے ہوئے ہو ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے، لیکن اگر وہ مقروض ہو کہ قرض نکال کر کچھ نہ بچے یا نصاب سے کم بچے یا اُس شخص کے بال بچے ہی اتنے ہوں کہ سب ...