
گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم
جواب: بن جاتاہے۔ لہذا اگروالدین کو یہ رقم مل چکی ہے تو وہ اس کے مالک ہیں اور ان کا اس رقم کو استعمال کرنا بھی درست ہے۔ رد المحتار میں ہے”الترکۃ فی الاصطلاح...
بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟
سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
جواب: بن نجیم مصری رحمہم اللہ لکھتے ہیں،و النص للبحر:”اذا شرعت فی صوم التطوع ثم حاضت فانہ یلزمھا قضاؤہ فلا فرق بین الصلاۃ و الصوم ،ذکرہ فی فتح القدیر من ال...
جواب: بن علی جَصَّاص رازی حنفی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 370ھ / 980ء) لکھتے ہیں: ”الميتة في الشرع اسم للحيوان الميت غير المذكى، و قد يكون ميتة بأن يموت حتف...
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ’’جو قرآن اُلٹ کر پڑھتا ہے، کیا خوف نہیں کرتا کہ اﷲ اس کا دل اُلٹ دے اور بھول کر ہو ،تو نہ گناہ، نہ سجدۂ سہو۔“...
غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا
جواب: بن ابی شیبہ کی حدیث مبارک ہے:جاء يهودي إلى النبي عليه السلام، فقال: ادع اللہ لي، فقال: كَثَّرَ اللّٰهُ مَالَكَ، وَ وَلَدَكَ، وَ اَصَحَّ جِسْمَكَ، وَ ا...
جھوٹ بول کر دوسرے ملک میں شہریت حاصل کرنا
سوال: جب کوئی شخص کسی دوسرے ملک سے اٹلی جاتا ہے، تو اسے پیپر ملنے سے پہلے، حکومت کی طرف سے اس سے ایک انٹرویو لیا جاتا ہے، جس میں وہ اپنےملک سے اٹلی آنے کی وجہ پوچھتے ہیں، تو اکثر ایسا ہو کہ لوگ اپنی طرف سے کہانیاں بناتے ہیں کہ میری یہ مجبوری تھی، فلاں مجبوری تھی، جس کی بنا پر وہ پیپر دیتے ہیں، اور اگر کوئی اپنی طرف سے کہانی گڑھ کر نہ بنائے تو اس کو پیپر نہیں دیتے، حکومتی بندے کہتے ہیں کہ تم مجبور نہیں تھے، لہذا تمہیں پیپرنہیں دئیے جائیں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ اپنی طرف سے جھوٹی کہانی بنا کر آگے پیش کر کے اس کی بیس پر پیپر لینے کا کیا حکم ہے، جبکہ اس کے علاوہ کوئی اور راہ نہ ہو؟
اسلام میں پودے جاندار ہیں یا بے جان؟
جواب: بنانا اور بنوانا حرام و گناہ ہے، جبکہ درختوں کی تصویربناناجائزہے۔ صحیح بخاری میں ہے”عن سعيد بن أبي الحسن قال:كنت عند ابن عباس رضي الله عنهما: إذ أتاه...
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
جواب: بناؤ سنگھار میں مشغول نہیں رہنا چاہئے۔ نیز یہ بھی یاد رہے کہ! یہ حکم مرد کے لیے ہے، عورت کے لیے نہیں۔ نیز یہاں سر کے بالوں میں کثرت سے کنگھی کرنے کو ...
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: بن ابراہیم حلبی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 956ھ) لکھتےہیں:’’ان یدخل اصبعیہ فی صماخ اذنیہ عند المسح“ ترجمہ: مسح کرتے وقت اپنی انگلیاں ا...