
آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ
جواب: والی جگہ کے علاوہ باقی بدن پر پانی بہائے اور وہ اس زخم کی وجہ سے تیمم نہیں کرے گا۔ اسی طرح اگر اعضائے وضو میں سے کسی عضو پر زخم ہوجائےتو زخم والی جگہ ...
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: والی رطوبت ناقضِ وضو ہوتی ہے۔ جیسا کہ غنیۃ المستملی ہے:”کل مایخرج من علۃ من ای موضع کان کالاذن والثدی والسرۃ ونحوھا فانہ ناقض علی الاصح لانہ صدید“یعنی...
وضو مکمل ہونے کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا
سوال: وضو مکمل ہونے کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا
نماز فجر اور مغرب کے بعد کسی سے بات کیے بغیر سات مرتبہ یہ دعا پڑھے۔
سوال: فجر و مغرب کے بعد بات کیے بغیر پڑھنے والی دعا
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
جواب: والی عدت لازم ہوگی، یعنی خلع لینے والی عورت اگر ان میں سے ہے جنہیں حیض آتاہے تو اس کی عدت تین حیض ہیں، اور اگر (نابالغی یابڑھاپے کی وجہ سے)حیض نہ...
خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کھانے والی کوئی چیز خراب ہونے کے بعد کپڑوں یا جسم پرلگ جائے تو کیا کپڑے اور جسم ناپاک ہوجائیں گے؟
جنت میں شراب حلال ہوگی،توکیا حرام چیزیں بھی جنت میں حلال ہوں گی؟
جواب: والی دو آیات میں ا یمان والے مخلص بندوں کو جنت میں ملنے والی شراب اور ا س کے اوصاف بیان کئے گئے ہیں،چنانچہ ان آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ جنتی شراب کی پا...
قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون نے دوسری خاتون سے بطورِ قرض پانچ ہزار روپے طلب کئے ، تو اس خاتون نے اس کو پانچ ہزار روپے دے دئیے، دیتے وقت یہ نیت تھی کہ واپس نہیں لوں گی پھر اگلے دن رقم دینے والی خاتون کو خیال آیا کہ لینے تو مُجھے ویسے بھی نہیں ہیں،کیوں نہ اس میں زکوٰۃ کی نیت کر لی جائے ، تو پھر اس خاتون نے ان پیسوں میں ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت کرلی، کیا ایسی صورت میں اس خاتون کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ نیز کسی کو کوئی چیز دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت نہ ہو اور چیز اس بندے کے پاس موجود ہو، تو کیا اس چیز پر زکوٰۃ کی نیت کرسکتے ہیں ؟