فجر و مغرب کے بعد بات کیے بغیر پڑھنے والی دعا

نماز فجر اور مغرب کے بعد کسی سے بات کیے بغیر سات مرتبہ یہ دعا پڑھے۔

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِیْ مِنَ النَّارِ

ترجمہ:

اے اللہ مجھے دوزخ سے محفوظ فرما۔(سنن ابی داؤد، جلد 4، صفحہ 320، مطبوعۃ المکتبۃ العصریہ)