
ادھار چیز خریدنے کے بعد اسے بیچ کر قیمت ادا کرنے کا حکم
جواب: والا نفع رکھ لینا اور باقی اصل رقم پہلے دکاندار کو دے دینا، جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں جبکہ کوئی دوسری شرعی خرابی نہ ہو۔ وجہ یہ ہے کہ جب پہلاایگری...
قرض کے بدلے کرائے کے مکان میں رہائش دینا سود ہے یا نہیں؟
جواب: والا نفع سود ہے چنانچہ اس کے متعلق مسند الحارث میں ہے: ’’قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: كل قرض جر منفعة فهو ربا“ یعنی :رسول اللہ صلی اللہ علیہ و...
نماز جنازہ کی تکبیروں میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
جواب: والامام والقوم فيه سواء، كذا في الكافي“ یعنی ظاہرالروایۃ میں ہےکہ نماز جنازہ پڑھنے والا صرف پہلی تکبیر میں اپنے ہاتھ اٹھائے، اسی طرح کنزکی شرح عینی م...
زکوۃ ادا کرنے کا وکیل آگے وکیل بنا سکتا ہے؟
جواب: والا بخل سے بری ہوجائے اور زکوۃ وصول کرنے والے مستحق فرد کو نفع حاصل ہوجائے اور یہ مقصد وکیل یا وکیل کے وکیل سے بھی حاصل ہوجائے گا۔ لہٰذا پوچھی گئی صو...
پانچ یا آٹھ فیصد سود والی قرض اسکیم لینا کیسا؟
جواب: والا قرض سودی ہے، جس وجہ سے یہ قرض ہرگز نہیں لے سکتے، کیونکہ اس میں قرض پر کچھ فیصد زیادہ واپس لوٹانا مشروط ہے (جیسا کہ سوال میں وضاحت ہے)، جبکہ قرض پ...
اپنی چیز بکوانے کے لیے گفٹ دینا کیسا ؟
جواب: والا رشوت دینے والے کی )کسی معاملے میں مدد کرے گا اور ہدیہ وہ مال ہے جس کے ساتھ کو ئی شرط نہ ہو۔(بحر الرائق شرح کنزالدقائق، جلد 6، صفحہ 285، مطبوعہ دا...
سیپی ساس (oyster sauce) کا حکم شرعی
جواب: والا سمندری جانور ہے۔ یہ عام طور پر سمندر یا نیم نمکین پانی میں رہتا ہے۔اورسوال میں جس Oyster Sauce کا تذکرہ ہے، اس کے اجزاء کی تفصیل میں یہ بات واضح ...
کیا اللہ تعالی بھی دُرود بھیجتا ہے؟
جواب: والا نہیں کیونکہ وہ کسی کے لیے دعا نہیں کرتا ، کیونکہ کسی کے لیے دعا کرنا ،تو وہ تیسرے سے اس کے لیے نفع طلب کرنا ہے(اورظاہر ہے کہ یہ معنی اللہ عزوجل...
کیا ہندو مسلم بھائی بھائی کہہ سکتے ہیں؟
جواب: والا نہیں ہے۔“(فتاویٰ رضویہ،جلد13، صفحہ647، رضا فاؤنڈیشن،لاہور ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
گاڑی کی مائل ایج کم کرکے بیچنا کیسا؟
سوال: گاڑیوں کا کاروبار کرنے والا جب کسی دوسرے ملک سے گاڑی منگواتا ہے تو وہ گاڑی کی مائلج کم کر دیتا ہے، جس سے چلنے کی کم یا زیادہ مقدار ظاہر ہوتی ہے، یہ عام طور پر دھوکہ دینے کے لیے کیا جاتا ہے تاکہ خریدار یہ سمجھے کہ گاڑی کم چلی ہے، تو اس میں کم مسائل ہوں گے لیکن ہم خریدار کو بتا بھی دیتے ہیں کہ ہم نے مائلج اتنی کم کر دی ہے۔