سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 481 results

241

نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟

سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟

241
242

سادہ پانی کی بھاپ سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے میں سادہ پانی گرم کرکے اس کی بھاپ (Steam) لینے سے روزہ ٹوٹے گایانہیں؟

242
243

جمعرات کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت

سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم جمعرات کے دن روزہ رکھتے تھے؟ اس میں کوئی واضح حدیث نہیں ڈھونڈ سکا۔

243
244

قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟

جواب: روزہ رکھنے کے لیے رات میں ہی یا پھر عین طلوعِ فجر کے وقت نیت کرنا ضروری ہے، اس کے بعد کی جانے والی نیت سے یہ روزہ ادا نہیں ہوگا۔ (2)اگر کسی کے رم...

244
245

روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی نےغسل فرض ہونے کی حالت میں روزہ رکھا اور عصر کے بعد غسل کیا، تو کیا اُس کا وہ روزہ ادا ہوگیا؟

245
246

روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیرہ کاٹ جائے تو روزے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا بچھو کے کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

246
247

نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کوئی خاتون دس محرم الحرام کا نفلی روزہ رکھے، لیکن عصر کے بعد اور مغرب سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل ایامِ مخصوصہ کا خون شروع ہو جائے، تو کیا اس صورت میں اس روزے کی قضا لازم ہوگی؟

247
248

قبرستان میں کھانے پینے کا حکم

جواب: سگریٹ و حقہ پینا مکروہ ہے اور بظاہر یہ کراہت تنزیہی ہے مگر دونوں پچھلی میں بہ نسبت پہلی کے سخت ہے کہ آگ قبرستان میں نہ لے جانا چاہیے۔“ (فتاوی امجدیہ، ...

248
249

رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم

جواب: روزہ رکھے اور ایک دن نہ رکھے۔ اور اس میں یہ چیز دیکھ لی جائے کہ یوں روزے رکھنے میں اتنی کمزوری نہ ہوجائے کہ دیگر فرائض و واجبات یا معاملات خراب ہونا ش...

249
250

روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟

سوال: ایک شخص کو روزے کی حالت میں خود بخود منہ بھرقےآئی، اس کا خیال تھا کہ قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، لہٰذا اس نے قے کے بعد جان بوجھ کر پانی پی لیا۔ مذکورہ صورت میں روزے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

250