سرچ کریں

Displaying 2551 to 2560 out of 2799 results

2551

قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟

2551
2552

زکوۃ میں دوائیاں دینے کا حکم

جواب: ویلیو والی قیمت ہی شمار ہو گی ، لانےاور لے جانے کے اخراجات وغیرہ زکوۃ میں شامل نہ ہوں گے۔ زکوۃ میں سامان دینے کے متعلق در مختار میں ہے” لو أطعم ي...

2552
2553

سفر کی حالت میں روزہ چھوڑنا

جواب: وی میں ہے ”أي سفرا شرعيا وهو الذي تقصر فيه الصلاة‘‘ ترجمہ:یعنی سفر شرعی اختیار کرنے والے مسافرکو اور یہ وہ سفر ہے جس میں نماز قصر کی جاتی ہے۔ (حاشیۃ ا...

2553
2554

روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا

سوال: روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا کیسا؟

2554
2555

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

جواب: ویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں:” زکوٰۃ کا رکن تملیکِ فقیر ( یعنی فقیر کو مالک بنانا ) ہے ۔ جس کام میں فقیر کی تملیک نہ ہو ، کیسا ہی کارِ حَسن ہو جیسے تعمیرِ...

2555
2556

میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا

جواب: ویث سے تعلیل فرماتے ہیں۔ تقیید و تخصیص حالتِ ظن کا پتا نہیں دیتے، علمائےکرام اختلافِ مشائخ کو اُس حالت سے مقید کرتے ہیں کہ جنازہ مسجد کے باہر ہو اور م...

2556
2557

والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل نماز پڑھنا

جواب: وی رضویہ، جلد 24، صفحہ 395، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ ...

2557
2558

بھتیجی کو زکوٰۃ دینا

جواب: ٹی، پوتا پوتی، نواسا نواسی اور شوہر و زوجہ ان رشتوں کے سوا اپنے جو عزیز قریب حاجتمند مصرف زکوۃ ہیں، اپنے مال کی زکوۃ انہیں دے جیسے بہن بھائی ، بھتیجا ...

2558
2559

سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا

سوال: اگر شوہر سید ہے اور بیوی سیدہ نہیں تو کیا سید کی غیرہ سیدہ بیوی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

2559
2560

زائرہ نور نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا

جواب: دیکھنے والی اور نور کا مطلب ہے: روشنی۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ازواجِ مطہرات،شہزادیوں، نانیوں، دادیو...

2560