سرچ کریں

Displaying 2591 to 2600 out of 2616 results

2591

قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟

2591
2592

لاٹری کھیلنے کا حکم

جواب: کنزالعرفان: آپ سے شراب اور جوئے کے متعلق سوال کرتے ہیں۔ تم فرمادو: ان دونوں میں کبیرہ گناہ ہے اور لوگوں کیلئے کچھ دنیوی منافع بھی ہیں اور ان کا گناہ ...

2592
2593

کیا علانیہ گناہ کی توبہ علانیہ ضروری ہے؟

جواب: کنِ اعظم بصدقِ دل اس گناہ سے ندامت ،فی الحال اس کا ترک اور اس کے آثار کامٹانا اورآئندہ کبھی نہ کرنے کا صحیح عزم، یہ سب باتیں سچی پشیمانی کو لازم ہیں ...

2593
2594

حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب

جواب: لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ نوٹ: مز...

2594
2595

عمل کرنے کے لئے علم کا سیکھنا فرض ہے یا بالذات ایک الگ فرض ہے؟

جواب: لوگوں کےمطابق ہے، اور اس میں کوئی خرابی نہیں ہے، اس شخص کے لئے جو صحیح نماز تو پڑھتا ہو اور فرض نماز کا علم نہ سیکھا ہو ، تب بھی اس پر فرض نماز کا علم...

2595
2596

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

جواب: کن یاد رہے کہ عمرہ کے برابر اجر وثواب کا حصول صرف ہفتہ کے دِن حاضری کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ کسی بھی دن حاضری اور دو رکعت نفل کی ادائیگی سے ثواب ک...

2596
2597

سودی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

جواب: کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو ۔ (پاره:06،سورة المائدہ،آيت:02) سود کا کام کرنے والے دوکانداروں کے پاس جاب کے جائز و ناجائز ہونے س...

2597
2598

ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب

جواب: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في ...

2598
2599

بچے کا نام سَنی رکھنا

جواب: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في ...

2599
2600

پاکستان والوں کی میقات

جواب: کن ابھی احرام کی نیت نہ کریں پھر جب جہاز اڑتے ہوئے کچھ وقت گزر جائے اس وقت نیت کرکے تلبیہ پڑھ لی جائے۔ رد المحتار میں ہے"(قولہ: و العراقی) ای اھل الب...

2600