
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
جواب: اپڑے تواسے چینج کیاجائے۔ اللہ تعالیٰ نماز کے متعلق ارشادفرماتا ہے: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتٰبًا مَّوْقُوتًا﴾ ترجمہ کن...
کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟
جواب: اپس کر دیں اور اگر وہ زندہ نہ ہو تو اس کے ورثاء کو دے دیں اوریہی بہترہے ۔ سودی رقم کے متعلق حکم شرع کی وضاحت کرتے ہوئے امام اہلسنت امام احمد رضا خ...
جواب: اپنے اوپر کسی معین مہینے کا اعتکاف واجب کر لیا بایں طور کہ اس نے کہا: اللہ پاک کے لیے مجھ پر رجب کے مہینے کا اعتکاف لازم ہے، تو اس کے لیے مسلسل روزے ر...
کیا ماہواری کی حالت میں میلاد وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: اپنے لئے متکلم کی ضمیریں ذکر فرمائیں ،اسی طرح وہ آیات جن کے شروع میں لفظ "قل" موجود ہے انہیں لفظ ”قل “کےساتھ پڑھنا بھی جائز نہیں ہے ،ہاں اگروہ دع...
جواب: بغیر ذلک فی زماننا اولی لان العوام یصغرونھا عند النداء“ ترجمہ: اسما ء مشترکہ میں سے علی، رشید اور ان کے علاوہ نام رکھنا جائز ہے، اور (ان اسماء سے) جو...
حرم شریف میں کام کرنے والوں کا لوگوں سے ہدیہ لینا
جواب: اپنا مال بڑھانے کے لیے لوگوں سے ان کے مال کا سوال کرے، تو وہ جہنم کے انگارے کا سوال کرتا ہے، چاہے کم کرے یا زیادہ۔ (صحیح مسلم، جلد 3، صفحہ 96، حدیث: 1...
محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم
جواب: اپنا یا لگانا ناجائز وحرام اور گناہ ہے، چاہے محفل دینی ہو یا دنیاوی۔ بخاری شریف میں ہے "قال: سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول: إن أشد الناس عذابا ...
کیا عبد الغوث اور محی الدین نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: اپنے آپ کو عبد الغوث وغیرہ کہتا ہے،تو اس میں حرج نہیں ہے۔ محی الدین:اس کا معنی ہے:"دین کو زندہ کرنے والا۔" حکمِ شرعی:اس نام میں تزکیہ نفس اور ...
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟