سرچ کریں

Displaying 2641 to 2650 out of 2677 results

2641

رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم

سوال: زید گارمنٹس کا کام کرتا ہے، اس کا دوست بکربھی گارمنٹس کا کام کرنا چاہ رہا ہے ۔ بکر کے پاس سرمایہ ہے ،بکر زید کو یہ کہتا ہے کہ ہم دونوں تمھارے کام سے الگ گارمنٹس کا کام شروع کرتے ہیں جس میں سارا سرمایہ بکر ہی لگائے اور زید وبکر دونوں عملا کام میں شریک ہوں گے جس میں زیادہ کام زید ہی کرے گااور نئے کام کا حساب کتاب زید کے پرانے کام سے بالکل علیحدہ ہوگا، پرانے کام کا اس نئے کام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔زید چونکہ اس کام میں ماہر ہے لہذااپنے کام کرنے کی بنیاد پر نفع لے گا ۔ کیا اس طرح دونوں مل کر کام کرسکتے ہیں جبکہ سرمایہ صرف بکر کا ہے اور کام زید و بکر دونوں مل کرکریں گے ؟

2641
2642

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟

سوال: کمیشن ایجنٹ کے ذریعے عقد کرنے کے بعد کیا فریقین یوں کر سکتے ہیں کہ پچھلا عقد ختم کر کے کمیشن ایجنٹ کو عقد ختم کرنے کی اطلاع کر دیں اور پھر آپس میں نیا عقد کر لیں تاکہ کمیشن ایجنٹ کو کمیشن نہ دینا پڑے۔

2642
2643

ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟

2643
2644

بیوی کو کالے کپڑے یا کالی چوڑیاں دلانے کا حکم

موضوع: بیوی کو کالے کپڑے یا کالی چوڑیاں دلا سکتے ہیں؟

2644
2645

قبرستان میں کھیلنے کا حکم

سوال: ہمارے ہاں ایک وسیع جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے، جس میں ابھی کافی جگہ فارغ موجود ہے، سائڈ پر قبریں بھی ہیں تو کیا فارغ پڑی زمین پر نیٹ وغیرہ لگا کے اسے والی بال کھیل اور دوڑ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟

2645
2646

مسجد کی تعمیر میں کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

سوال: مسجد کی تعمیرات میں اگر کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دینا چاہے، تو اس سے چندہ لے کر مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟

2646
2647

عارضی رہائش والی جگہ پر وطن اصلی کی نیت کرنے کا حکم

جواب: سکتے۔ بلکہ اگر آپ کی کسی ایک شہر میں پندرہ یا پندرہ سے زائد دن رکنے کی نیت ہے تو وہ آپ کا وطن اقامت ہو گا اور آپ وہاں مقیم ہوں گے اور وہاں پوری نماز پ...

2647
2648

برطانیہ میں رہنے والے کا پاکستان میں دفتر بنا کے کام کرنے کا حکم

جواب: سکتے کہ شریعت کسی غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دیتی بالخصوص جہاں قانونی پکڑ دھکڑ کا معاملہ سخت ہوتوحکم مزید سخت ہو جائے گا۔ خود کو ذلت پرپیش کرنا گناہ...

2648
2649

گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے

جواب: سکتے۔ (المستدرک علی الصحیحین، جلد 4، صفحہ 316، رقم الحدیث: 7762، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت) نوٹ: یہاں رات کی قید ہے دوسری روایات میں یہ قید نہی...

2649
2650

ایک نماز کے بعد اپنے لئے اور دوسری نماز کے بعد اپنے گھر والوں کے لئے دعا کرنا

جواب: گزرے گا ایک کہنے والا کہے گا: یہ وہ ہے کہ تمہارے لیے دنیا میں دعائے خیر کرتا تھا پس وہ اس کی شفاعت کریں گے اور جناب اِلٰہی میں عرض کر کے بہشت میں لے ج...

2650