سرچ کریں

Displaying 2651 to 2660 out of 2702 results

2651

رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا

سوال: میرا رشتہ طے ہو چکا ہے، لیکن ہمارے رواج کے مطابق شادی اس وقت ہوگی جب میں لڑکی والوں کو تین تولہ سونا اور چار لاکھ روپے کیش ادا کروں گا۔ میرے پاس ان چیزوں کا انتظام نہیں ہو پا رہا، والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور بھائی میری مدد نہیں کر رہے۔ اس صورت میں اگر میری وجہ سے لڑکی کی شادی میں تاخیر ہورہی ہے، تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا؟

2651
2652

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

جواب: ادا کیے، اگرچہ حج آمر یعنی حج بدل کروانے والے کی طرف سے ہو رہا ہے ،کیونکہ وہ وقوعِ شرعی ہے، نہ کہ حقیقی۔ اسے بحر میں بیان کیا گیا۔ (رد المحتار علی الد...

2652
2653

جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟

2653
2654

مقروض قرض واپس کردے تو اس کو دی جانے والی دعا

جواب: ادا کیا۔ اللہ تعالی تمہیں بھی بھرپور (اجر) عطافرمائے۔ (الصحیح البخاری، جلد 3،صفحہ 116، مطبوعہ دار طوق النجاۃ)...

2654
2655

نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم

جواب: ادا فرما رہے ہوتے تھے، تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہمیں سلام کا جواب عطا فرماتے تھے پھر جب ہم حضرت نجاشی کے پاس سے واپس آئے، تو ہم نے سلام کیا ،...

2655
2656

ٹیکس کی رقم کو زکوٰۃ میں شمار کرنا

جواب: ادائیگی کے لئے مالِ زکوٰۃ کا مستحقینِ زکوٰۃ کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے، جبکہ ٹیکس کی مد میں کاٹی جانے والی رقم میں اس کالحاظ نہیں ہوتا۔ زکوٰۃ کا رکن...

2656
2657

بہن سے بات نہ کرنے کی قسم توڑنے کا حکم

جواب: ادا کرے۔ بہارِ شریعت میں ہے صِلہ ٔ رحم کے معنی: رشتے کو جوڑنا ہے، یعنی رشتے والوں کے ساتھ نیکی اور سُلُوک(بھلائی)کرنا۔(بہارِ شریعت، جلد 3، صفحہ 558، ...

2657
2658

تھوڑی فصل پر بھی عشر لازم ہے

جواب: ادا کرنا ہو گا ۔ بدائع الصنائع میں ہے " النصاب لیس بشرط لوجوب العشر فیجب العشر فی کثیر الخارج وقلیلہ" ترجمہ: عشرواجب ہونے کے لئے نصاب شرط نہیں ہے ،...

2658
2659

دیور کی بیوی سیدہ ہو تو کیا دیور کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

جواب: ادا دادی، نانا نانی یا جو اپنی اولاد میں ہیں یعنی بیٹا بیٹی، پوتا پوتی، نواسا نواسی، اور شوہر و زوجہ ۔ان رشتوں کے سوا اپنے عزیز ،قریب، حاجت مند مصرفِ ...

2659
2660

کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟

جواب: ادا کرنے کے بعد احرام کھول کر مکہ ہی میں موجود ہو، تو اس کے لئے حج کا احرام حدودِ حرم ہی سے باندھنا ضروری ہےاورحج کا احرام آٹھ ذوالحجہ ہی کو باندھنا ض...

2660