
زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا
جواب: پیسے یا اس کے برابرحاجتِ اصلیہ سے زائد مال نہ ہو یا ہو لیکن وہ اتنا مقروض ہو کہ اس مال سے اس کا قرض مائنس کیا جائے، تو اس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ...
بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنی شادی شدہ بیوہ بہن کو پیسے دیتا ہے یا کھانے پینے کی چیز دیتا ہے اس نیت سے کہ اللہ پاک مجھے صدقہ کا ثواب عطا کرے تو کیا اس شخص کو صدقہ کا ثواب ملے گا ؟
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: پیسے میں کمی نہیں ہوتی، لہذا جوا نہیں ہےاور لینے والا اپنی خوشی سے کچھ زیادہ دے دے، وہ جائز ہےاور اس کے لیے قرعہ اندازی کرنا بھی جائز ہے، تو انعامی با...
ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے کبوتر ادھار خریدا، جس سے خریدا وہ اب کہہ رہا ہے کہ یہ کبوتر بیمار ہے مجھے واپس کردو تاکہ میں نے جس سےلیا ہے اس کو واپس کردوں، میں نے اس کو کبوتر واپس کردیا، تو کیا اب مجھے اس کے پیسے دینے پڑیں گے؟
مسجد سے پانی بھر کر لے جانا یا اپنا سامان مسجد کے پانی سے دھونا
جواب: پیسے دے کر ٹینکر سے پانی منگوانا پڑتا ہے ۔ ایسی تنگی کی صورت میں صرف ایک آدھ بوتل بھرنے کی حد تک اجازت ہو سکتی ہے، اس میں بھی وہاں کا عرف دیکھا جائے گ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: پیسے سے کسی کو عمرہ نہیں کرواسکتے، فقیر شرعی کو مالک بنا کردینا ضروری ہے۔ پھر وہ جو چاہے کرے۔‘‘(فتاوٰی اھلسنت احکام زکوٰۃ، صفحہ 414، مکتبۃ المدینہ، کر...
رشتہ کے وقت لڑکی والوں کا پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا کیسا؟
سوال: لڑکی کا رشتہ لیتے وقت لڑکی والوں کی طرف سے اگر پیسوں کی ڈیمانڈ ہو، تو کیا دولہے والے پیسے دے سکتے ہیں لڑکی والوں کو؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
جواب: پیسے ڈائریکٹ خرچ نہیں کرسکتے کیونکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے مستحق زکوۃ کو مالِ زکوٰۃ کا مالک بنانا ضروری ہے ورنہ زکوۃ ادا نہیں ہوگی، ہاں اگرعاقل ب...
سونا قرض لیا ہو تو واپس سونا ہی کرنا ہے یا رقم دینی ہوگی؟
موضوع: سونا قرض لیا تو واپس سونا ہی کرنا ہوگا یا پیسے دے سکتے ہیں؟
کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت
سوال: ایک آدمی جوتے بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، اب اس کے پاس مزید پیسے ڈالنے کے لئے رقم نہیں ہے، ایک بندہ تین لاکھ روپے دے رہا ہےاس شرط کے ساتھ کہ ہر جوڑے پر اسے آٹھ روپے پرافٹ دیا جائے،یعنی اگر ایک دن میں تین جوتے بکے، تو اس کو24 روپے دینے ہوں گے،پھر جب اس کے پاس 3 لاکھ روپے ہوجائیں گے، تو وہ رقم بھی واپس کر دے گا، کیا اس طرح رقم انویسٹ کر کے نفع لینا اور پھر بعد میں اپنی اصل رقم بھی واپس لینا ، درست ہے؟