
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: بچے،بوڑھے،جوان کی فطرت اور ضرورت سے مکمل ہم آہنگ ہیں،یہ خصوصیت صرف اسلامی قوانین میں پائی جاتی ہے،جبکہ انسان کے خودساختہ قوانین میں فطرت سے بغاوت ا...
دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟
سوال: جوڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کا ایک بچہ سات ماہ کاپیٹ میں فوت ہوگیا اور دوسرا بچہ زندہ تھا، ڈاکٹرز نے مردہ بچے کو نکال دیا جبکہ زندہ بچہ ابھی پیٹ میں ہے، عورت کوخون آنا شروع ہوگیا، تو یہ خون نفاس کا ہوگا یا نہیں؟
بچے کی ولادت پر مبارک باد دینے کی دعا
سوال: بچے کی ولادت پر مبارک باد دینے کی دعا
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: بچے یہ اپنی رائے سے صَرف کر سکتے ہیں۔ یاجو چیزیں فروخت کی جاتی ہیں، ان میں جو کچھ نفع ہو وہ بھی اور موٹر لاری کا کرایہ یہ سب متولیوں کی رائے پر ہے کہ ...
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ ماں پر لازم ہوگا؟
بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا
سوال: کچھ عورتیں اس طرح منت مانتی ہیں کہ میرے بچے کی یہ بیماری دور ہوگئی، تو میں فلاں مزار پر جا کر بچے کو گڑ میں تولوں گی، توان کا اس طرح کی منت ماننا کیسا؟
”اے علی ! پیاز ضرور استعمال کرو “ کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ آجکل سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ کافی گردش کر رہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: اے علی !پیاز ضرور استعمال کرو، کیونکہ یہ نطفہ صاف کردیتا ہے اور بچے کو درست کرتا ہے، تو کیا یہ حدیث درست ہے؟
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت شوہر کے اسپرم سے بچہ پیدا کر سکتی ہے؟ آج کل کے ڈاکٹر شوہر کےاسپرم لے کر بیوی کے رحم میں منتقل کر دیتے ہیں جس سے بچے کی پیدائش ممکن ہوتی ہے۔ شریعت کی رُو سے ایسا کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: بچے کا نام عبد المطلب رکھنا کیسا؟
خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے کزن زیدکاانتقال ہوا،اس نے وراثت میں قرض سے کافی زیادہ مال بھی چھوڑاہے زید پر سترہزارروپیے قرض تھا،زیدکے ماموں بکر(غیروارث )نے اپنی مرضی سے بغیرکسی کی اجازت کے اپنے پاس سے وہ قرضہ اداکردیا،قرض اداکرتے وقت رجوع وغیرہ کسی قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی،اس سترہزارکی رقم کومیت کے ترکہ سےبکر واپس لے سکتا ہے یانہیں ؟ نوٹ!زیدکے ورثاء میں ایک بیوی اوروالدین ہیں ،نیزبکر بھی مذکورہ بیان سے متفق ہے ۔